یکم اگست سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ فیس 300 کی بجائے 1200 ہو گی۔پیسے بچانے ہیں تو ہفتے کے اندر اندر فوت ہو جائیں۔
20/07/2025
اور عورتوں کے ( حقوق کے ) بارے میں اللّه سے ڈرا کرو
محمّد ﷺ
06/07/2025
Breaking News
شہری پہلے ہی پمز اسپتال میں وفات پا چکا تھا، اس کے باوجود شفاء انٹرنیشنل اسپتال نے اُسے سات روز تک داخل رکھ کر لواحقین سے سات لاکھ روپے وصول کر لیے۔
11/06/2025
تنخواہوں میں %10 اضافہ
پینشن میں %7 اضافہ
ڈپریشن میں %100 اضافہ
12/05/2025
"فیصل آباد میں جنگ کے دوران کوئی ڈرون نہیں آیا ، کیا ہم دشمن نہیں ہیں"
ایک فیصل آبادی کا شکوہ
10/05/2025
پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی رخصت کیا...
اس کے بعد بھارت کیساتھ وہی کیا
جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھیں 😂
10/05/2025
قرآن کہتا ہے:
"کمزور نہ پڑو، غم نہ کرو، تم غالب رہو گے اگر تم مؤمن ہو۔"
(آل عمران: 139)
10/05/2025
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ
26/04/2025
شکریہ ڈاکٹر عبد القدیر!
آپ کی وجہ سے آج ہم انڈیا کی دھمکیاں سُن کر ہنس رہے ہیں۔
اللہ آپ کو جنت کی بہاریں نصیب فرمائے
19/03/2025
افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھا کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا؟
16/03/2025
میں تماشا ہوں, مجھے دیکھ رہی ہے دنیا
تم تو خالق ہو, مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے..💔
Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.