05/10/2025
جب آپ کسی کو اپنی توجہ، محبت اور وقت دیتے ہیں تو وہ آہستہ آہستہ اُس راہ پر چلنے لگتا ہے جس طرف آپ اُسے لے جانا چاہتے ہیں۔ انسان کی شخصیت، رویے اور سوچ پر اُس کو ملنے والی اہمیت اور وقت گہرا اثر ڈالتے ہیں، اور یہی وقت اُسے اُس سانچے میں ڈھال دیتا ہے جو آپ کے دل میں اُس کے لیے ہوتا ہے۔