Sahibzada ZeeShan Habib

Sahibzada ZeeShan Habib Scholar | Media Person | Speaker

بے خوف ہونے کیلئے باکردار ہونا ضروری ہے۔
20/01/2025

بے خوف ہونے کیلئے باکردار ہونا ضروری ہے۔

یہ ہرگز نہ سوچیں کہ ہم بہت پرہیزگار ہیں، ہم بس خدا کے پردے میں ہیں۔
02/01/2025

یہ ہرگز نہ سوچیں کہ ہم بہت پرہیزگار ہیں، ہم بس خدا کے پردے میں ہیں۔

Caught Between the Shelves and a World of Endless Ideas.
30/12/2024

Caught Between the Shelves and a World of Endless Ideas.

عافیت کے دس حصّے ہیں نو حصّے خاموشی اور ایک حصّہ لوگوں سے کنارہ کشی ہے🖤✨
26/10/2024

عافیت کے دس حصّے ہیں نو حصّے خاموشی اور ایک حصّہ لوگوں سے کنارہ کشی ہے🖤✨

‏"اللہ اپنے بندوں میں سے ان پر رحم و کرم کرتا ہے جو دوسروں پر مہربانی کرنے والے ہوتے ہیں ۔"( بخاری و مسلم )
10/10/2024

‏"اللہ اپنے بندوں میں سے ان پر رحم و کرم کرتا ہے جو دوسروں پر مہربانی کرنے والے ہوتے ہیں ۔"
( بخاری و مسلم )

Chasing Dreams 🎗✨️✌️
03/08/2024

Chasing Dreams 🎗✨️✌️

  🇬🇧
17/06/2024

🇬🇧

Don't Be Afraid to Be a Unique Masterpiece in a World Full of Copies.
08/06/2024

Don't Be Afraid to Be a Unique Masterpiece in a World Full of Copies.

𝓑𝓮 𝔀𝓲𝓽𝓱 𝓼𝓸𝓶𝓮𝓸𝓷𝓮 𝔀𝓱𝓸 𝓶𝓪𝓴𝓮𝓼 𝔂𝓸𝓾 𝓪 𝓹𝓻𝓲𝓸𝓻𝓲𝓽𝔂 𝓷𝓸𝓽 𝓪𝓷 𝓸𝓹𝓽𝓲𝓸𝓷. 🎗
20/04/2024

𝓑𝓮 𝔀𝓲𝓽𝓱 𝓼𝓸𝓶𝓮𝓸𝓷𝓮 𝔀𝓱𝓸 𝓶𝓪𝓴𝓮𝓼 𝔂𝓸𝓾 𝓪 𝓹𝓻𝓲𝓸𝓻𝓲𝓽𝔂 𝓷𝓸𝓽 𝓪𝓷 𝓸𝓹𝓽𝓲𝓸𝓷. 🎗

Eid-ul-Fitar 2k24 🇬🇧Picture Credit = Faisal Bhatti
10/04/2024

Eid-ul-Fitar 2k24 🇬🇧
Picture Credit = Faisal Bhatti

🎗‏مٹی سے مٹی کے درمیان کا جو سفر ہے نا یہ زندگی نہیں بلکہ مہلت ہے۔
01/03/2024

🎗‏مٹی سے مٹی کے درمیان کا جو سفر ہے نا یہ زندگی نہیں بلکہ مہلت ہے۔

حمد ہے رب خاتم نگین پیغمبری ﷺ کی جو منزہ حمد و ثناء اور مبراء امکان و تصور ہے۔ 💖دافع جیوش اصنام، آبروئے چشمہ خورشید، برہ...
23/02/2024

حمد ہے رب خاتم نگین پیغمبری ﷺ کی جو منزہ حمد و ثناء اور مبراء امکان و تصور ہے۔ 💖
دافع جیوش اصنام، آبروئے چشمہ خورشید، برہان احدیت مجردہ اور مقام ادب رسالت محمدی ﷺ کے شعور کا فیض بخشنے والے علم و معرفت کے بحر بیکراں والد گرامی رحمتہ اللہ علیہ کے نام۔😥
خدائے بزرگ و برتر کا بے پناہ شکر کہ جس نے اشرف المخلوقات کے زمرہ میں پیدا کرکے وجہہ تخلیق کائنات ﷺ کی امت میں شامل کیا۔💯
اس ذات عالی کا لطف و کرم ہے کہ جس نے بے شمار مصروفیات کے بالائے طاق مجھے کچھ نورانی، وجدانی اور روحانی لمحات عطا کئے کہ جس سے سیرہا کتب کی ورق گردانی کر کے اس کے محبوب ﷺ کی سیرت کے ایک گوشے پر خامہ فرسائی کرکے الفاظ کو مثل موتیوں کے جملوں کی مالا میں پرو کر صفحہ قرطاس کی زینت بنانے کا مبارک شرف حاصل ہوا۔💞
سیکھنے کا عمل تو انسان کی آخری سانس تک جاری رہتا ہے، لیکن کسی تعلیمی ادارے کا باقاعدہ طالب علم بن کر زندگی کا ایک حصہ گزار دینا بھی توفیقِ الٰہی سے ہی ممکن ہوتا ہے۔ 💫
بے حد مشکور و ممنون ہوں بصیرت پبلیکیشنز کا کہ جنہوں نے پنجاب یونیورسٹی لاہور میں میرے لکھے گئے مقالے کو کتابی شکل دینے پر نہایت دلچسپی کا اظہار کیا اور مجھ سے رابطہ کرکے اس نیک کام کو پائیہ تکمیل تک پہنچایا۔
کتاب کا عنوان : ''رواداری اور امن کے فروغ میں میثاق مدینہ کا کردار" ہے۔
اس کا اسلوب بیانیہ، انداز معروف، منہج تحقیقی اور تجزیاتی، اصول غیر جانبدارانہ اور بنیاد مصادر اصلیہ ہے۔
اللہ کریم سے دعا گو ہوں کہ وہ میرے تمام اساتذہ کو دین و دنیا کی ہر بھلائی سے تا دمِ زیست بہرہ ور کرے اور علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے.🤲
الله کریم ! میرے بھائی اور والدین کو اپنے جوار قرب میں جگہ عطا فرمائے اور انکی قبر پر اپنی خصوصی رحمتوں کا نزول فرماتے ہوئے انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔ آمین🤲

Address

22 Towyn Road
Birmingham
B139NA

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada ZeeShan Habib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahibzada ZeeShan Habib:

Share