22/09/2026
پاکستان کی اونچی اڑان: ✈️
یہ کرین کے ذریعے کوئ کوئ ترقیاتی کام نہیں ہو رہا بلکہ 27 ستمبر لانگ مارچ کو روکنے کیلیے کھنہ پل ایکسپریس ہائ وے اسلام آباد میں ریت\مٹی بھرے توڑے رکھ کہ رستہ بلاک کیا جا رھا ہے🤣
دوسری طرف ملک پر مسلط بدمعاشیہ کنٹینرز پر نوکدار کیل لگا کر عوام کو ڈرانے کی بھونڈی اور ناکام کوشش کر رھی ھے۔
عمران خان تین سال سے ناحق جیل میں ہے لیکن جیل بیٹھ کر بھی ان بزدل حکمرانوں کو اپنی انگلیوں پہ نچا رہا ہے