Baithak With Harris - vlogs

Baithak With Harris - vlogs أَلَآ إِنَّ نَصْرَ ٱللَّهِ قَرِيبٌۭ. Known As Haris Gujjar

Exploring the world.

The best place on Earth
16/07/2025

The best place on Earth

03/07/2025

آج پاکپتن کا بہشتی دروازہ کھولا گیا،یہ پانچ دن عشاء اور فجر کے درمیان کھلا رہے گا۔

روزانہ اس دروازے سے ڈیڑھ لاکھ لوگ گزریں گے جن کا یہ ماننا ہے کہ جو شخص ایک بار اس دروازے سے گزرا اس کے سبھی گناہ معاف ہونگے،یہ جنتی دروازہ ہے ۔

عالم اسلام میں گناہ بخشوانے کی یہ خصوصی سہولت و رعایت پاکستانیوں کے ہاتھ اور حصے میں آئی ہے ۔

مسجد الحرام کے 243 دروازے،مسجد نبوی شریف کے 110 دروازے ،قبلہ اوّل بیت المقدس کے 11 دروازے مسلمانوں کے تینوں مقدسات کے مجموعی 364 دروازوں میں سے کسی دروازے کے حصے میں یہ “سعادت “ نہ آئی کہ بندہ صرف نیچے سے گزرے اور گناہوں سے دھل جائے۔

تیرہویں صدی سے پہلے اس خطے کے لوگ گناہ بخشوانے کے لئے کیا کرتے ہونگے ؟

جنت کے اس دروازے پر بھیڑ کی وجہ سے 2021 میں 27 افراد جاں بحق ہوئے تھے جب کہ 2010 میں ایک خودکش بمبار کو بھی باب جنت سے گزر کر چھ افراد کو ہمراہ لیکر بذعم خود جنت جانے کا “شرف” حاصل ہوا تھا ۔

یہ جنت کا واحد دروازہ ہے جس پر پنجاب پولیس تعینات ہے..

Logon ka emaan itna kamzor ku hochuka ha kia inhey qabar ki zindagi ki sakhti ka nahi pata
02/07/2025

Logon ka emaan itna kamzor ku hochuka ha kia inhey qabar ki zindagi ki sakhti ka nahi pata

بجلی بل ادا نا کرنے پر کنکشن کٹ گیا غیر قانونی بجلی لگانے پر والد گرفتار اکلوتے بیٹے نے جوکشی کر لی۔

"محرم میں شادی کرنا جائز ہے،بلکہ ہمارے لیے محرم برکت کا مہینہ ہے۔محرم میں شادی نہ کرنا بدعت ہے۔ان کا دکھ ضرور کرو،لیکن ش...
02/07/2025

"محرم میں شادی کرنا جائز ہے،
بلکہ ہمارے لیے محرم برکت کا مہینہ ہے۔
محرم میں شادی نہ کرنا بدعت ہے۔
ان کا دکھ ضرور کرو،
لیکن شریعت میں تین دن سے زیادہ تعزیت کی اجازت نہیں!"

📖 دین اسلام غم و خوشی دونوں میں حدود مقرر کرتا ہے۔
محرم کو "صرف غم کا مہینہ" سمجھنا اور خوشی کو حرام جاننا —
یہ نہ قرآن سے ثابت ہے نہ سنت سے۔

✅ شادی کرنا، نکاح پڑھانا، خوشی منانا —
سب جائز اور مشروع ہیں،
بس ہر کام شریعت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔

💬 تعزیت ضرور کرو، محبت رکھو،
لیکن تین دن سے زیادہ سوگ…
یہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کے خلاف ہے۔

– مفتی طارق مسعود حفظہ اللہ

30/06/2025

Muharram , mola hussain

29/06/2025

Salam Ya Hussain

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
19/06/2025

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

17/06/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

07/06/2025

Eid Mubarak Ap sabko.

Address

Birmingham

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baithak With Harris - vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category