Jhelum ki awaz

Jhelum ki awaz اَلسَلامُ عَلَيْكُم : جہلم کا پہلا علاقاٸی نیوز پیج جو حق سچ اور ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے۔ہر عام خاص کی آواز ہر عام خاص کی آواز
جہلم کی آواز

شادی تیار تھی اور خبر ملی تیمور حسن شہید ہو گیا ۔۔۔وطن پر قربان ہو گیا 💔🇵🇰بریگیڈیئر راجہ حسن عباس کے لختِ جگر، کیپٹن تیم...
27/08/2025

شادی تیار تھی اور خبر ملی
تیمور حسن شہید ہو گیا ۔۔۔وطن پر قربان ہو گیا 💔🇵🇰
بریگیڈیئر راجہ حسن عباس کے لختِ جگر، کیپٹن تیمور حسن اپنے فرائض ادا کرتے شہادت کے درجہ پہ فائز ہو چکے ہیں
یاد رہے مرحوم کی 30 اگست کو بارات اور 31 اگست کو ولیمہ تھا
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اورغمزدہ والدین و اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ برداشت صدمہ سہنے کی ہمت دیں۔آمین🤲

دریائے راوی اپنی جاگیر واپس لے رہا
27/08/2025

دریائے راوی اپنی جاگیر واپس لے رہا

30/05/2025

بہت سے دوست کال میسج کر کے ٹرین کے اسٹاپ کے بحال ہونے کے متعلق دریافت کر رہے ہیں اہلیان سوہاوہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹر...
14/05/2025

بہت سے دوست کال میسج کر کے ٹرین کے اسٹاپ کے بحال ہونے کے متعلق دریافت کر رہے ہیں اہلیان سوہاوہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹرین روزانہ اپنے مقررہ اوقات پر رکتی ہے اور ابھی تک سوہاوہ کی طرف سے کسی مسافر نے کوئی ٹکٹ نہیں خریدا اور نہ سفر کیا جو کہ انتہائی باعث تشویش ہے کیونکہ اگر عارضی طور پر بحال کیے گئے اسٹاپ پر شہریوں نے سفر نہ کیا تو دوبارہ پھر کبھی یہاں کسی ٹرین کا اسٹاپ بحال نہیں ہو گا اگر یہ ٹرین اسٹاپ کامیاب ہوا تو امید ہے آگے دوسری ٹرینوں کے اسٹاپ بھی بحال ہو جائے گے۔ تمام اہلیان سوہاوہ سے گزارش ہے کہ اس ٹرین اسٹاپ کے روٹ اور اوقات کار میں اپنے سفر کو ٹرین کے ذریعے یقینی بنانے کی کوشش کریں آپ لوگ تعاون کرینگے تو یہ اسٹاپ اور دیگر اسٹاپ مستقبل طور پر بحال ہو سکتے ہیں ورنہ پھر کبھی کسی ٹرین کا اسٹاپ بحال ہونے کی کوئی امید نہ ہے










إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَڈومیلی شہر سے تعلق رکھنے والا پاک فوج کا جوان مرزا جواد جعفر ایکسپریس پہ گھر ع...
13/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ڈومیلی شہر سے تعلق رکھنے والا پاک فوج کا جوان مرزا جواد جعفر ایکسپریس پہ گھر عید کی چھٹی آتے ہوئے شہید کردیا گیا
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔۔۔۔آمین

Admission Open 2025AIMS OF LIFE SCHOOL & Collage BABA Noor ,Maddan, Bhandder
27/02/2025

Admission Open 2025
AIMS OF LIFE SCHOOL & Collage
BABA Noor ,Maddan, Bhandder

ہم جناب چوھدری فرخ اطاف  کو تمام منصوبے مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اور امید کرتے ہیں علاقہ پدھری میں بنیادی مر...
25/02/2025

ہم جناب چوھدری فرخ اطاف کو تمام منصوبے مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اور امید کرتے ہیں علاقہ پدھری میں بنیادی مرکز صحت کے لیے مکمل عملہ ،بیڈ ،سینیر ڈاکٹر کی تعنیاتی کا۔عمل میں اپنا مثبت کردار ادا کرے گے ۔جو کہ۔علاقہ کی عوام کے نہایت ضرورت ہے ۔شکریہ

Address

Birmingham
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum ki awaz:

Share