24/05/2025
👋 جب تھر اور چولستان کے رہگستانوں میں بارش ہوتی ہو گی تو کیا دیوانہ منظر ہوتا ہو گا۔ دونوں ریگستانوں میں ایک مناسب آبادی موجود ہے جو آج بھی ایک روایتی زندگی گزار رہی ہے۔ صحرائی لوگوں کی زندگی دشوار بھی ہوتی ہے لیکن ان کا کلچر ایک الگ جہان بھی ہوتا ہے جس کے رنگ زندگی کے حسن کی منظر کشی کرتے ہیں۔