Insaf News

Insaf News Popular page of the world

10/08/2025

اسلام آباد کی مدنی مسجد کو انتظامیہ کی مشاورت سے منہدم کر دیا گیا

10/08/2025
10/08/2025

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ

تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم کے رہائشی دونوں بھائیوں ملک صفدر حسین اور ملک مرید حسین کی ہیر پھیر کا ایک اور معاملہ سامنے آ گیا ...
10/08/2025

تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم کے رہائشی دونوں بھائیوں ملک صفدر حسین اور ملک مرید حسین کی ہیر پھیر کا ایک اور معاملہ سامنے آ گیا ۔ شیخ امین نامی ایک بزنس مین کو دونوں نے کلفٹن کے علاقے میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے بالکل سامنے ایک پلاٹ دلوایا۔ شیخ امین نے پلاٹ کی رقم ادا کی اور انھیں کمیشن کی رقم دے دی۔ جس کے بعد پتہ چلا کہ پلاٹ کی ملکیت میں کچھ گڑ بڑ تھی۔۔۔ جس کے بعد شیخ امین نے ان پر فراڈ کا کیس کر دیا یہ لوگ اس کیس کی پیشی بھی بھگت رہے ہیں ۔ اس معاملے کے رہتے ہوئے انھوں نے وسیم عباس شیخ رہائشی گلشن حدید کے ساتھ لاکھوں کا غبن کیا اور پیسے لے کر واپس کرنے سے انکار کردیا۔ یہاں یہ بتانا قابل ذکر ہے کہ دونوں کو جس نیک دل شخص نے اپنے ہاں رکھا اور کام دیا۔ انھوں نے اس کے اچھے اور دیرینہ کاروباری تعلقات کو نوسربازی اور دھوکا دہی کے مقاصد کےلیے استعمال کیا۔ اور احسان فراموشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اس محسن کے بارے میں بھی غلط سلط باتیں کیں اور اس کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔

10/08/2025

منیبہ علی کی شاندار سنچری، پاکستان ویمن نے آئر لینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے دی

10/08/2025

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا بہت بڑی غلطی تھی
اسد قیصر نے قوم سے معافی مانگ لی

10/08/2025

لال مسجد واقعے پر مولانا عبد العزیز میدان میں آ گئے

سیالکوٹ ڈسکہ میں سکول سیل
10/08/2025

سیالکوٹ ڈسکہ میں سکول سیل

معلوم نہیں تھا پاکستانی رد عمل ایسا ہو ھا
10/08/2025

معلوم نہیں تھا پاکستانی رد عمل ایسا ہو ھا

10/08/2025

ڈمپر نے ٹکر مار کر بہن بھائی کو مار ڈالا، مشتعل افراد نے ڈمپر جلا دیے، ڈمپر ایسوسی ایشن نے دھرنا دے دیا، سندھ حکومت نے معاوضہ کی یقین دہانی کرا دی، احتجاج بند کر دیا
عجب مافیا کی غصب کہانی

10/08/2025

مظفر آباد میں مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں جا گری، چار افراد جاں بحق ہو گئے

10/08/2025

بیوروکریٹ کے پاس حساس دستاویزات اور اربوں روپیہ ہوتا ہے، اگر پیسا باہر گیا ہے تو منی لانڈرنگ ہے شاہد خاقان عباسی

Address

Birmingham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share