Rawalpindi Times

Rawalpindi Times Send us Your Articles & News at [email protected] for publishing at http://www.rawalpinditim Excellent app to stay informed without making much effort.

Just tap the app icon and see the latest news, articles and entertainment stuff there before you
App Link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.wRawalpindiTimes_5059783

24/09/2026

ائی جے پی روڈ اسلام اباد انے والی ٹریفک کرکٹ سٹیڈیم روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور دوبارہ کام ہونے کی وجہ سے فلائی اوور کے نیچے شدید ٹریفک جام یہ روزانہ کا معمول ہے دفتر سے وہ اپ کام کر کے انے والے لوگ گھنٹوں اس ٹریفک میں پھنسے رہتے ہیں

24/09/2026

اسلام اباد ایئرپورٹ جانے والا راستہ موٹروے چوک میں سڑک کے دونوں اطراف کنٹینر رکھے ہوئے ہیں جبکہ عوام کے لیے راستے کھلے ہوئے ہیں اور موٹروے پر امد و رفت جاری ہے

23/09/2026

Rawalpindi 26number

جاوید ہاشمی کے حالیہ بیان نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ ‏عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا...
23/09/2026

جاوید ہاشمی کے حالیہ بیان نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟

‏عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
‏اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
‏عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
‏میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
‏ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
‏اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔

‏کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
‏مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):

‏علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
‏تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔

عجیب رنگ بازی مچی ہوئی ہے اس ملک میں خبر ہے کہ ۔ ظفروال کے نواحی گاؤں بھٹیاں دیوان میں نالہ ڈیک سے آنے والی ریت سے اینٹی...
23/09/2026

عجیب رنگ بازی مچی ہوئی ہے اس ملک میں خبر ہے کہ ۔ ظفروال کے نواحی گاؤں بھٹیاں دیوان میں نالہ ڈیک سے آنے والی ریت سے اینٹی ٹینک مائن برآمد بم ڈسپوزل سکواڈ ٹیم موقع پر پہنچ گئی
بم ڈسپوزل ٹیم پورے سوٹ میں جبکہ ساتھ پولیس والا وردی میں ویڈیو بنا رہا ہے قومُ کو فل چ پروگرام

23/09/2026

جماعت اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ ان کا لانگ مارچ موخر ہو گیا ہے اس پر آپ کی کیا رائے ہے اظہار فرمائیں

ان دونوں کو اقوامِ متحدہ میں فلسطین کے بارے میں بات کرتے ہوئے سن کر آپ کو احساس ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ پر سورۃ المنافقون ...
23/09/2026

ان دونوں کو اقوامِ متحدہ میں فلسطین کے بارے میں بات کرتے ہوئے سن کر آپ کو احساس ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ پر سورۃ المنافقون کیوں نازل ہوئی تھی
یہ دو وہ حکمران ہیں جو اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں اردون اسے زمینی فضائی سمندری تحفظ دئیے ہوئے ہے
جبکہ ترکیہ اسرائیل کو دنیا میں سب سے زیادہ لوہا سپلائی کرنے والا ملک ہے

یہ عوامی نہیں حرامی نمائندے ہیں اگر عوامی ہوتے تو عوام کا سوچتے ہیں حرامی ہیں فقط دوسرے حرامیوں کا سوچتے ہیں ۔۔۔
22/09/2026

یہ عوامی نہیں حرامی نمائندے ہیں اگر عوامی ہوتے تو عوام کا سوچتے ہیں حرامی ہیں فقط دوسرے حرامیوں کا سوچتے ہیں ۔۔۔

21/09/2026

فرعون اپنے دور کا بہت بڑا بے غیرت تھا لیکن موسیٰ کے ڈر سے کینٹنر اس نے بھی نہیں لگائے تھے ویسے معلومات کے لیے بتا رہے ہیں

مج مجی نی پین ہوندی ہے حافظ حافظ کا ساتھی ہوتا ہے یہ پہلی بار دیکھا ہے یعنی جماعت اسلامی اس بار بھی مکمل اجازت اور پلان ...
21/09/2026

مج مجی نی پین ہوندی ہے
حافظ حافظ کا ساتھی ہوتا ہے یہ پہلی بار دیکھا ہے یعنی جماعت اسلامی اس بار بھی مکمل اجازت اور پلان کے ساتھ ٹیم بی بن کر آ رہی ہے

Address

Birmingham
LE22HE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rawalpindi Times:

Shortcuts

Share