Newsline

Newsline Stay informed with WZK Newsline. Trustworthy news updates.

راولاکوٹ: مشیر حکومت سردار احمد صغیر کی جانب سے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا واقعہ—ایس ایچ او ادریس چغتائی نے خود مدعی ...
22/09/2025

راولاکوٹ: مشیر حکومت سردار احمد صغیر کی جانب سے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا واقعہ—ایس ایچ او ادریس چغتائی نے خود مدعی بن کر مقدمہ درج کرا دیا، عوام کی جانب سے قانون کی بالادستی پر خراجِ تحسین

عوامی رائے درکار
30/08/2025

عوامی رائے درکار

نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی 4 فون کالز مسترد کردیں، جرمن اخبار کا دعویٰ
27/08/2025

نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی 4 فون کالز مسترد کردیں، جرمن اخبار کا دعویٰ

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Gulfam Zameer Vijhi, Malik Saddam Malik ...
26/08/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Gulfam Zameer Vijhi, Malik Saddam Malik Saddam, Raja Usman Afzal Afzal, Mohsin Prince, Usman Jatthol Usman, Jehangir Sajid Pahor, Rehan Khan, DrQammar Zamankiani, Muhammad Aamir, Ayaz Khan

راولاکوٹ : راجہ عتیق احمد کیانی کو انسپکٹرکے عہدے پر پرموٹ کر کے  انسپکٹر اینٹی کرپشن ضلع پونچھ تعینات کردیا گیا۔   پروم...
25/08/2025

راولاکوٹ : راجہ عتیق احمد کیانی کو انسپکٹرکے عہدے پر پرموٹ کر کے انسپکٹر اینٹی کرپشن ضلع پونچھ تعینات کردیا گیا۔ پروموشن ملنے پر عوام علاقہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔عوام نے ان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ان کی خدمات کا اعتراف کیا ہے اور ان کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
ان کی تعیناتی سے علاقے میں کرپشن کے خلاف مؤثر اقدامات کی توقع کی جا رہی ہے۔ عوام علاقہ ان کی ایمانداری اور محنت کی تعریف کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو بہترین انداز میں نبھائیں گے۔

"برسلز میں فیلڈمارشل نے کوئی سیاسی بات نہیں کی، نہ ہی کسی کو انٹرویو دیا،9مئی فوج نہیں ، قوم کا مسئلہ ہے،  9مئی سے متعلق...
21/08/2025

"برسلز میں فیلڈمارشل نے کوئی سیاسی بات نہیں کی، نہ ہی کسی کو انٹرویو دیا،9مئی فوج نہیں ، قوم کا مسئلہ ہے، 9مئی سے متعلقہ لوگوں کو قانون کا سامناکرنا پڑےگا، معافی مانگنے سے قانونی عمل نہیں رکے گا"
ڈی جی آئی ایس پی آر

راولاکوٹ میں حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے عوام کو شدید نقصانات سے دوچار کر دیا۔ ضلعی انت...
20/08/2025

راولاکوٹ میں حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے عوام کو شدید نقصانات سے دوچار کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ اور خاص طور پر ٹریفک پولیس نے اس مشکل وقت میں بہترین کردار ادا کیا۔

ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے۔ انہوں نے سیلاب میں پھنسے سکول کے بچوں کو باحفاظت گھر پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، جس سے والدین میں اطمینان کی لہر دوڑ گئی۔

سوشل میڈیا پر ڈسٹرکٹ انسپکٹر ٹریفک پولیس، محمد اسحاق چوہدری کی کارکردگی کو خاصی سراہا جا رہا ہے۔ وہ جوانوں کے ساتھ فیلڈ میں موجود رہے اور عوام کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔ ان کی محنت اور عزم کی بدولت سوشل میڈیا پر انہیں زبردست پذیرائی ملی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو مزید رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے، اور متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں

Address

Birmingham
B113HD

Telephone

+923127410838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newsline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Newsline:

Share