18/09/2026
حافظ آباد پولیس نے مجرمانہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 بدنام زمانہ ڈکیت گینگز کا قلع قمع کیا اور مجموعی طور پر 221 چوروں و ڈاکوؤں کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان ڈکیتی، ہاؤس رابری، راہزنی، سٹریٹ کرائم، ہائی وے رابری اور مویشی چوری جیسے سنگین جرائم میں مطلوب تھے۔
آر پی او گوجرانوالہ نے
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آر پی او خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے کہا کہ "شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔"
سامان کی واپسی پر شہریوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب پولیس زندہ باد" کے نعرے لگائے اور ڈی پی او فواد احمد سمیت تمام پولیس ٹیم کی بہترین کارکردگی پر انہیں بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•