WHAT Today?

WHAT Today? We bring you the latest News from around the Globe.

16/09/2026

لاہور میں رات گئے اچانک تیز بارش

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی  تقریب 12 ستمبر کو ہوگی۔
09/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو ہوگی۔

دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی رہنما کی تنخواہ میں 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
09/09/2026

دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی رہنما کی تنخواہ میں 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

مقبول برطانوی کامیڈی سیریز ’دی اِن بِٹوینرز‘ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، نیٹ فلکس نے سیریز پر مبنی تیسری فل...
08/09/2026

مقبول برطانوی کامیڈی سیریز ’دی اِن بِٹوینرز‘ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی،
نیٹ فلکس نے سیریز پر مبنی تیسری فلم بنانے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
نیٹ فلکس کی جانب سے جاری کیے گئے مختصر ٹیزر میں سیریز کے چاروں مرکزی کردار پرانی اور خستہ حال گاڑی میں سوار ہوتے دکھائی دیتے ہیں، جسے اسٹارٹ کرنے کی ناکام کوششوں کے بعد گاڑی کی گرد آلود پچھلی کھڑکی پر ’3‘ کا ہندسہ نمایاں کیا گیا، ویڈیو کے اختتام پر فلم کی پروڈکشن شروع ہونے کی تصدیق کردی گئی۔
شائقین کے لیے ایک اور بڑی خبر یہ ہے کہ جیمز بکلی، بلیک ہیریسن، سائمن برڈ اور جو تھامس ایک بار پھر بالترتیب جے کارٹ رائٹ، نیل سدرلینڈ، ول میک کینزی اور سائمن کوپر کے کردار ادا کریں گے۔

پاکستان کی معروف گلوکارہ نمرا مہرہ نے ربیع الاول کے مقدس ایام کی برکتیں سمیٹتے ہوئے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ نمرا مہرہ ...
06/09/2026

پاکستان کی معروف گلوکارہ نمرا مہرہ نے ربیع الاول کے مقدس ایام کی برکتیں سمیٹتے ہوئے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ نمرا مہرہ نے ستمبر کے پہلے ہفتے میں دیارِ حرم کا رخ کیا جہاں انہوں نے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ مناسکِ عمرہ ادا کیے۔
انہوں نے اس دوران اپنے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلز پر مبارک اور روحانی سفر کی ایمان افروز جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

02/09/2026

بہاولنگر: فورٹ عباس میں افسوسناک واقعہ
بچی کھلے مین ہول میں گر کر زخمی ہوگئی
مقامی افراد نے بچی کو مین ہول سے نکال لیا
حادثے کے بعد شہریوں میں تشویش پھیل گئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش اور بوندا باندی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات ک...
02/09/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش اور بوندا باندی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوائیں 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، نمی 80 فیصد جبکہ موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

دن کے دوران درجہ حرارت 32 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

لاہور کے شادمان میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش کے دوران ٹریفک اسسٹنٹ اور نوجوان زین حادثے کا شکار ہوگئ...
02/09/2026

لاہور کے شادمان میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش کے دوران ٹریفک اسسٹنٹ اور نوجوان زین حادثے کا شکار ہوگئے۔

اہلکار کو سڑک کے درمیان آ کر موٹر سائیکل روکنے کی کوشش ۔ شدید زخمی زین 5 روز زیرِ علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

اہلخانہ نے ٹریفک اہلکار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے زین کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

انسدادِ دہشت گردی پنجاب ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا گیا، جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں۔ ترمیم کے تحت خصوصی ...
01/09/2026

انسدادِ دہشت گردی پنجاب ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا گیا، جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں۔
ترمیم کے تحت خصوصی سیکیورٹی مقدمات میں ججز، وکلا اور گواہوں کی شناخت خفیہ رکھنے سمیت ویڈیو لنک اور وائس موڈیفکیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کی گنجائش ہوگی۔

#قانون #پاکستان

Address

Birmingham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WHAT Today? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WHAT Today?:

Shortcuts

Share