Sirat-E-Mustaqeem

Sirat-E-Mustaqeem "Sitting with the poor and less fortunate people removes the ego and pride from your heart"

~ Imam

24/05/2024

طنز وہ آئینہ ہے جس میں دیکھنے والا اپنے سوا ہر کسی کے چہرے کو دیکھتا ہے

24/05/2024

محبت اور ہمدردی کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے،ہمیں دوسروں کی مشکلات کو سمجھنا اور ان کی مدد کرنا چاہیے

24/05/2024

‏ایک دفعہ ایک سائل نے ہادی عالم ؐسے سوال کیا کہ حضور قیامت کب آئے گی؟ آپؐ نے فرمایا کہ مجھے اس کا علم نہیں ہے سائل نے دوبارہ سوال کیا کہ قیامت کے آنے کی کوئی نشانی بتا دیں۔ حضور پاکؐ نے فرمایا جب اولاد ماں کو ذلیل کرے گی تو قیامت آنے کے آثار ہونگے

24/05/2024

‏۔ہر شخص انسانیت کی حقیقی تصویر اپنی ’’ماں‘‘ کے چہرے پر دیکھ سکتا ہے‘

24/05/2024

علم انسانیت کے لیے بہت قیمتی ہے،ہمیں علم کی تلاش کرنی چاہیے اور اس کو استعمال کرنا چاہیے

24/05/2024

ایک بار ایک صحابی حضور نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا۔ یا رسول اللہ !میں نے اپنی ماں کو اپنے کاندھوں پر بٹھا کر حج کروایا ہے ، کیا میں نے ماں کا حق اداکر دیا ؟ آپ نے فرمایا۔ نہیں ، تُونے ابھی اپنی ماں کی ایک رات کے دودھ کا حق بھی ادا نہیں کیا ۔

18/09/2023

‏°انسان کا دل اور نظر قابو میں نہ ہو تو وسوسے پیدا ہوتے ہیں، مولانا رومی رح•

18/09/2023

‏درویشوں کے علاوہ دنیا کے باقی لوگ بچّوں کی مانند ہیں جو دنیا کے کھیل میں مگن ہیں

18/09/2023

‏°یا رب تجھ کو پانا مشکل نہ تھا،بس میں نے خود کو ڈھونڈنے میں ذرا دیر کر دی•

18/09/2023

‏°کن کا سفر بہت سے صبر آزما مراحل اور آزمائشوں کا بیک وقت مجموعہ ہے•

15/08/2023

‏°آخر میں وہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے وہ چلے جائیں گے ۔
‏__مولانا جلال الدین رومی•

13/08/2023

ہوں خاک مگرعالمِ انوارسےنسبت ہے💕

میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکارﷺسےنسبت ہے💕

میں خاک کاپتلاہوں وہﷺعرش کےراہی ہیں💕

میں اِس پار کاباسی ہوں اُس پار سےنسبت ہے💕

Address

Birmingham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirat-E-Mustaqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category