
08/06/2025
ظالم عید والے دن وی باز نہی آئے
منڈی بہاؤالدین مرادوال میں مہمان آئی ہوئی بچی کی گمشدگی کا معاملہ بچی کی لاش قریبی کھیتوں سے برآمد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا ہے ۔