11/11/2025
اللّٰہ رب العزت ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے سے چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ محمد سعید اکرم خان کی والدہ محترمہ کی بخشش و مغفرت فرمائے آخرت کی منزلیں آسان فرمائے روز محشر آقا کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے جملہ پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطاءفرمائے
مرنا محبوب الہٰی کی جانب مڑنا ہے رب العزت صالحین کی صحبـــت و سنگت میں جنت نشین و مکیں فرمائے۔
آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
شریکِ غم::