13/09/2026
سوات میں 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا محکمہ جنگلات کا ملازم نکلا
وزیر اعلی کے مشیر جنگلات پیر مصور غازی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فارسٹ چوکیدار سلطان محمد کو معطل کردیا
سلطان محمد انکوائری مکمل ہونے تک معطل رہیں گے