SadiqAbad Breaking News

SadiqAbad Breaking News اس پیج پر آپ کو صادق آباد اور گرد ونواح کی ہر خبر ملے گی۔ کسی کی غلط خبر یا دل آزاری نہیں کی جائے گی۔

==================================================        🏠 شاندار موقع! ہوم ٹیوشن دستیاب ہے 🏠==========================...
17/06/2026

==================================================
🏠 شاندار موقع! ہوم ٹیوشن دستیاب ہے 🏠
==================================================

کیا آپ اپنے بچوں کے بہترین مستقبل اور 100% رزلٹ کے خواہشمند ہیں؟

📍 علاقہ: صادق آباد (Sadiqabad)

📚 کلاسز (Classes):
• کلاس ششم تا ہشتم (Class 6th to 8th)
• میٹرک (Matric)
• ایف اے / ایف ایس سی (FA / FSc)

✨ ہماری خصوصیات:
✔️ ان شاء اللہ 100% بہترین رزلٹ کی ضمانت
✔️ کانسیپٹس (Concepts) پر خصوصی توجہ
✔️ پڑھائی کا سازگار اور پرسکون ماحول

--------------------------------------------------
📞 ابھی رابطہ کریں (کال یا واٹس ایپ):
📱 0307-8389910
👤 ٹیوٹر کا نام: علی رضا (Ali Raza)
--------------------------------------------------
🎯 کامیابی آپ کا مقدر ہے!

ہمارے ملاں اس سود پر خاموش کیوں؟؟؟
17/06/2026

ہمارے ملاں اس سود پر خاموش کیوں؟؟؟

صادق آباد مسلم کالونی  میں شدید آندھی سے سولر پلیٹیں گلی میں گر گئی الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔!!
16/06/2026

صادق آباد مسلم کالونی میں شدید آندھی سے سولر پلیٹیں گلی میں گر گئی الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔!!

صادق آباد میں زکی نگر بائی پاس کے اوپر شدید آندھی کی وجہ سے ایک درخت روڈ پر گر گیا ہے سفر کرنے والے حضرات احتیاط سے کام ...
16/06/2026

صادق آباد میں زکی نگر بائی پاس کے اوپر شدید آندھی کی وجہ سے ایک درخت روڈ پر گر گیا ہے سفر کرنے والے حضرات احتیاط سے کام لیں۔۔۔

صادق آباد شیرا کالونی میں دیوار گرنے سے ایک گاڑی کا نقصان ہو گیا۔۔۔
16/06/2026

صادق آباد شیرا کالونی میں دیوار گرنے سے ایک گاڑی کا نقصان ہو گیا۔۔۔

اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو(Happy Islamic New Year)اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، ...
16/06/2026

اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
(Happy Islamic New Year)
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ

بے حس حکمران لاچار عوام۔۔!!
16/06/2026

بے حس حکمران لاچار عوام۔۔!!

Address

Bolton
Bolton
BL1

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SadiqAbad Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category