PAK UK 24 NEWs

PAK UK 24 NEWs اپنی مٹی سے اپنے دیس سے ہمیشہ وفا کرنا

08/06/2024
15/04/2024

ماں باپ کے نوکر بن جاو
رب تمہیں دنیا کا بادشاہ بنا دے گا انشاءاللہ

15/01/2024

آزاد امیدوار ووٹ لیکر بھاگ گیا تو کیا ہو گا ؟
یہ باتیں پھیلانے والے بھی وہی ہیں جو نہیں چاہتے کہ کپتان جیتے، یہ وہی ہیں جنہوں نے کہا شیر افضل مروت رونگ نمبر ہے، یہ وہی ہیں جنہوں نے کہا کہ وکیلوں نے پارٹی ہائی جیک کر لی ہے، یہ وہی ہیں جو کسی طور پر بھی عمران خان کو جیتنے سے روکنا چاہتے ہیں، اب میں اصلیت بتاتا ہوں...
- ووٹ ہر آزاد امیدوار کو نہیں دینا ہے، صرف اس امیدوار کو دینا ہے جسکو کچھ دن پہلے PTI نے ٹکٹ دیا تھا
- یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی عزت جان مال کاروبار نیند تک عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہنے کیلیئے قربان کر دیا، انکو آزاد امیدوار کہنا سراسر زیادتی اور جہالت ہے.
- ان سے الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان لے لیا ہے مگر کپتان کا نام ان کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور ووٹ عمران خان کو ہے انکو نہیں.
- انہوں نے اگر ووٹ لیکر بکنا ہو تو آج اپنی عزتیں اپنا کاروبار اپنی جان کی بازی کیوں لگاتے؟ پچھلے 2 سالوں میں ہی کیوں نہ بک جاتے؟

اپنے دماغ کو کھولو یہ جو جو بھی بکواس لکھ رہے ہیں کہ کل کو یہ جیت کر دوسری پارٹی میں چلے جائیں گے، یہ صرف اور صرف آپ کو بہکانے کے چکر میں ہیں تاکہ آپ ان حالات سے تنگ آ جائیں اور ووٹ ہی نہ ڈالیں یہی ان کا مقصد رہا ہے....

ڈٹ کر کھڑے ہو جاؤ کپتان کے تمام ٹکٹ ہولڈر آزاد امیدواروں کے ساتھ اور 8 فروری کو چاہے جو مرضی ہو جائے ووٹ ڈالنے جانا ہے اور ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے. ان شاءاللہ جیت کپتان کی ہوگی پاکستان کی ہوگی، پاکستان زندہ باد ❤️

کاپی

14/01/2024

مرجائیں گے یزید کی بیعت نہیں کریں گے

حلقہ این اے 65 کے امیدواروں کے نشان
14/01/2024

حلقہ این اے 65 کے امیدواروں کے نشان

13/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کا نشان
عمران خان

13/01/2024

گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کے یہ امیدوار ہیں ازاد الیکشن لڑیں گے اور ان سب کا نشان عمران خان ہے

این اے 62 : چوہدری الیاس
این اے 63 : ساجد یوسف چھنی
این اے 64 : ریحانہ عباس
این اے 65 : وجاہت حسین شاہ

پی پی 27 : نعمان اشرف
پی پی 28 : شاہد رضا
پی پی 29 : آفیہ نورین
پی پی 30 : تنویر گوندل
پی پی 31 : مدثر رضا مچھیانہ
پی پی 32 : سمیرہ الٰہی
پی پی 33 : علی لیاقت بھدر
پی پی 34 : زہرہ اخلاص

13/01/2024

تحریک انصاف پارٹی کو پاکستان سے ختم کر دیا سپریم کورٹ نے

13/01/2024

‏پورے پاکستان میں ’’بلے باز‘‘ نشان چند ہی منٹوں میں پھیل گیا، ہر طرف ’’بلے باز‘‘ نظر آرہا ہے۔۔۔!!!🔥

Address

Bolton

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK UK 24 NEWs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share