09/09/2026
گناہوں کی تاریکی سے توبہ کے اجالے تک!
اصلاحِ امت کا مشن لوگوں کو گناہوں کی اندھیری راہوں سے نکال کر توبہ اور ہدایت کی روشن راہ پر لانا ہے۔ دعوتِ اسلامی کی اصلاحی کوششوں کا حصہ بن کر اپنی اور دوسروں کی آخرت سنواریں۔
ٹیلی تھون 2026 کا حصہ بنیں اور اس عظیم مقصد میں اپنا تعاون شامل کریں۔
ابھی عطیہ دیں:
https://donation.dawateislami.net/causes/telethon-campaign