BritPak News

BritPak News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BritPak News, News & Media Website, carmona Avenue, Bradford.

Your trusted source for the latest news and updates from the UK, Pakistan, and around the world.
📰 Breaking News
🌍 Community Stories
✅ Fast • Accurate • Reliable

20/08/2026

ڈیوزبری میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر چوہدری مختار رزاق آف دھماں گجر خان کی جانب سے جشن کی تقریب

‎تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات، معززین اور ٹینٹ پیگنگ کے شائقین نے شرکت کی۔

19/08/2026

Birmingham: Wedding cars have been set on fire in a shocking incident. Police are investigating the incident.

19/08/2026

آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر میرٹ نظرانداز

سینئر خواتین کو انٹرویو کا موقع دیا جائے، بلقیس صابر راجہ


خواتین کے معاملے میں میرٹ کو تباہ کیا گیا ،کشمیر ایکسپریس ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو

19/08/2026

‎لیڈز روڈ فیسٹیول دو روزہ تقریبات کے بعد اختتام پذیر , بریڈفورڈ مور پارک میں منعقدہ فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت


🌹🌼🌹🌼🌹🌼‎

16/08/2026

لیڈز روڈ فیسٹیول ،نعیم ہزاروی کی پرفارمنس مرکزِ نگاہ بن گئی
نئی نسل کو پاکستانی ثقافت سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے، نعیم ہزاروی کی خصوصی گفتگو

16/08/2026

ڈھول کی تھاپ، ملی نغموں اور ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے بریڈفورڈ گونج اٹھا
چائے بار کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی پروقار تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت کیک کاٹا گیا، وطنِ عزیز کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعائیں


🎂🎈🎂🎈🎂🎈

15/08/2026

بریڈفورڈ،پاکستان کا 79واں جشنِ آزادی، دیارِ غیر میں دیس کے رنگ
پاکستانی مصنوعات اور اشیاء پر خصوصی رعایت، خریداروں کا رش

11/08/2026

بریڈفورڈ: لیڈز روڈ فیسٹیول 2026 کی لانچنگ تقریب
لانچنگ تقریب کی میزبانی جناح گروپ کے اونر سلیم اختر نے کی
لیڈز روڈ فیسٹیول 15 اور 16 اگست 2026 کو مور پارک میں منعقد ہوگا

🌹 🌺🌻🌹🌻🌻🌻

Address

Carmona Avenue
Bradford
BD82AG

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BritPak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BritPak News:

Shortcuts

Share