السحر نیوز

السحر نیوز السحر نیوز کا مقصد علاقائی ثقافت وادب کا فروغ اور اجتماعی مسائل کی حل طلب نشاندہی کرنا ہے

16/11/2025
🌾 گندم کی آگاہی مہم — محکمہ زراعت کی جانب سے پنڈورہ ہردو میں شاندار پروگرام کا انعقاد 🌾محکمہ زراعت کی جانب سے گندم کی اگ...
25/10/2025

🌾 گندم کی آگاہی مہم — محکمہ زراعت کی جانب سے پنڈورہ ہردو میں شاندار پروگرام کا انعقاد 🌾

محکمہ زراعت کی جانب سے گندم کی اگائی مہم کے سلسلے میں ایک معلوماتی اور مفید میٹنگ پنڈورہ ہردو میں منعقد کی گئی۔
اس موقع پر میڈم تانیہ صفدر (اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت، تحصیل کلر سیداں، ڈسٹرکٹ راولپنڈی) بمعہ اپنے مکمل وفد کے شریک ہوئیں،
جبکہ افسرِ زراعت ایف۔آئی سید ندیم حسین شاہ نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ 👩‍🌾👨‍🌾🌱

میٹنگ کے انعقاد میں نمبردار بابر ضمیر عباس صاحب (سابق نائب ناظم یونین کونسل سموٹ) اور ان کے بھائی نمبردار چوہدری نعمان مانی صاحب کا بھرپور تعاون اور خصوصی کردار قابلِ تحسین رہا۔ 🤝

وفد نے مقامی کسانوں کو گندم کی جدید کاشتکاری، معیاری بیج کے انتخاب، متوازن کھادوں کے استعمال اور موسمی حالات کے مطابق زرعی تکنیک اپنانے کے بارے میں مفید معلومات فراہم کیں۔
کسانوں نے محکمہ زراعت کی رہنمائی کو سراہا اور بہتر پیداوار کے لیے ان ہدایات پر عمل کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ 🌾

📍 مقام: پنڈورہ ہردو
📅 انعقاد: محکمہ زراعت تحصیل کلر سیداں، ڈسٹرکٹ راولپنڈی
👩‍💼 زیرِ نگرانی: میڈم تانیہ صفدر (اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت)
👨‍💼 خصوصی شرکت: ایف۔آئی سید ندیم حسین شاہ (افسرِ زراعت)
🤝 خصوصی تعاون: نمبردار بابر ضمیر عباس اور نمبردار چوہدری نعمان مانی
📢 پیشکش: Lehrinews

🌾

26/09/2025

ڈاکٹر مخدوم علی سید علاقہ بناہل سے تعلق چیئرمین لیڈو یونین کونسل منیاندہ کلر سیداں چیئرمین ہوپ پاکستان چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں کشمیر اغراض و مقاصد علاقائی مسائل اور نوجوانوں کو شعور دینے کی بات آج کے دور کا سب سے بڑا مسئلہ خودکشی اس کے بارے میں حل کی حکمت عملی عوام اور نوجوانوں کے لیے پیغام آپ کا ساتھ دیا جناب رومی کالج سر ناصر خورشید اورسماجی شخصیت حکیم مشتاق خان نے السحر نیوز کے مرکزی آفس سرصوبہ شاہ سے براڈ کاسٹر پرویز کنگ اور خالد جنجوعہ کے ساتھ

03/09/2025

سر صوبہ شاہ چوک سے سموٹ روڈ درس تک موٹر سائیکل کی اور دیگر چابیاں گر گئی ہیں اگر کسی کو ملی ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03030108090

Address

King's Road Bradford
Bradford
BD21NH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when السحر نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to السحر نیوز:

Share