Mahjabeen Khan

Mahjabeen Khan اپنے بابا کے معیار کو بلند رکھنے والی لڑکی ہوں حرام تعلقات کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہوں 💝

06/04/2025

بابا جی کہتے ہیں کہ تاریخ گواہ ہے غریب کی چھت اور
امیر کی ویڈیو ہمیشہ لیک ہو جاتی ہے😁😁😁😁💯

30/03/2025

میں تو تھک گٸ ہوں دنیا داری سے بس اب کوئی تبلیغی قافلہ یورپ کی طرف جا رہا ہو تو مجھے بھی ساتھ لے جائے

29/03/2025

یہ جو بلاوجہ انباکس آٹپکتے ہیں
انکے لئے

اخے کیا کرتی ہیں آپ
مخے
جو بلاوجہ میسج کریں انھیں بلاکستان روانہ 😎😎😎😎

باز آجاو موئے ٹھرکیو

27/03/2025

لوگ عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور
میں اپنے دل کو سمجھانے میں کہ وہ اب میرا نہیں رہا 💔🙂

25/03/2025

ضروری نہیں کہ آپ بیگم کا دل جیتنے کے لئے تاج محل ہی بنوائیں یہ کام برتن دھو کر بھی کیا جاسکتا ہے😆😅🙈💯

23/03/2025

میرے لیے ایک لائن 😊
کچھ بھی بولو بس گالی نہیں دینا🙈

22/03/2025

مجھ سی حسین لڑکی بھی حلیہ بگاڑ بیٹھی.!!
یعنی یہ ہجر روندتا ہے ایسے ایسوں کو -!!🖤

19/03/2025

مجھے فیس بک کی یہ بات بہت اچھی لگتی ہے
کہ وہ آپ کو نوٹیفیکیشن بھیجتی ہے کہ کون
آپ کو فالو کر رہا ہے لیکن یہ کبھی نہی بتاتی
کہ کون unfollow کر گیا وہ سمجھتی ہے کہ
جانے والے کی اہمیت نہی ہوتی آنے والے کو خوش آمدید
کرنا بنتا ہے.!🙂

15/03/2025

لمبی پوسٹ آپ لوگ نہیں پڑھتے۔
کام آپ لوگوں سے نہیں ہوتا۔
یہ اتنا سارا وقت بچا کے آخر کرتے کیا ہو سب۔
کوٸی کیمیکل فارمولا ایجاد کرلیا؟
یا کوٸی نٸی مشین ایجاد کرلی؟
آخر کرتے کیا ہو سب مجھے آج جواب چاہیے بس 😐 😄🤣🤣😂😂

12/03/2025

جن سے باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھیں
ان سے بات ہی ختم ہوگئی
وہ لمحے، وہ قصے
سب یادوں میں دفن ہوگئے۔

10/03/2025

"اکیسویں صدی میں خوش آمدید"۔ جہاں زنا مفت ہے اور محبت مہنگی ہے۔ جہاں فون کا کھو جانا آپ کا کنوارا پن کھونے سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔ جہاں جدیدیت کا مطلب عریانیت ہے، جہاں اگر آپ شراب نہیں پیتے ہیں تو آپ فیشن سے باہر ہیں، جہاں بچے چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں اور دوسری لڑکیوں کو منفی تبصرے دیتے ہیں۔ یہاں اگر آپ اپنے ساتھی کو دھوکہ نہیں دیتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ ہوشیار نہیں ہیں۔ جہاں باتھ روم فوٹو سٹوڈیو بن چکے ہیں۔ جہاں سکول کالج ڈیٹنگ پوائنٹ بن جاتے ہیں۔ جہاں خدا کی عبادت کرنا مشکل ہے۔ جہاں جھوٹ حقیقت بن جاتا ہے۔ جہاں خواتین ایچ آئی وی سے زیادہ حمل سے ڈرتی ہیں جہاں پیزا کی ڈیلیوری ایمرجنسی رسپانس سے زیادہ تیز ہوتی ہے۔ جہاں لوگ زہریلے ہو جاتے ہیں جب وہ آپ کو آپ کی سچائیاں بتاتے ہیں یا جب آپ تبدیلی کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔ جہاں نقطہ نظر اور لباس کسی شخص کی قدر کا فیصلہ کرتے ہیں۔ جہاں پیسہ خاندان اور دوستوں سے زیادہ اہم ہے۔ جہاں بچے لمحہ بہ لمحہ اپنی محبت کے لیے اپنے گھر والوں کو چھوڑنے کو تیار ہوتے ہیں۔ جہاں لڑکے شادی سے ڈرتے ہیں، لیکن وہ جنسی تعلقات کو پسند کرتے ہیں۔ جہاں محبت ایک کھیل ہے۔ جو دماغ سے کھیلتا ہے اسے ہمیشہ خوشی ملتی ہے اور جو دل سے کھیلتا ہے اسے ہمیشہ تکلیف ہوتی ہے۔ جدیدیت، محبت اور مائع تعلیم... انسانیت کی نئی نسل

07/03/2025

جو لڑکی روزہ نہیں چھوڑتی ♥️

وہ تمہیں کیا چھوڑے گی💔

05/03/2025

ایک پلاسٹک کا عاشق کہتے ہیں کہ
آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مٹ گئیں

04/03/2025

اگر آپ کو ذلیل ہونے کا شوق ہے تو یکطرفہ محبت کر لیں اگر مزید شوق ہے تو اظہار بھی کر دے
😁💯😁

03/03/2025

روزے ضرور رکھ لینا ⟵⁠(⁠o⁠_⁠O⁠)🙈
دل میرا تو تم سے رکھا نہیں گیا😎

02/03/2025

بچھڑ گئے تو موج اڑانا
واپس میرے پاس نہ آنا

01/03/2025

مجھ سے بات کریں اور پائیں اک حسین موقع اپنا موڈ خراب کرنے کا...
😁💯😁

28/02/2025

_______!!!💞زندگی میں 2 لوگوں سے دور رہیں،،1مصروف 2 مغرور............

کیونکہ مصروف لوگ اپنی مرضی سے بات کرے گے،،اور مغرور لوگ اپنے مطلب سے یاد کرے گے_______!!!💞

Address

Bradford

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahjabeen Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahjabeen Khan:

Share