20/05/2025
*محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔*
*پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول 28 مئی تا 14 اگست 2025 موسم گرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔*
*جبکہ 21 تا 27 مئی تک تمام سرکاری اسکولوں میں اوقات کار صبح 7:30 تا 11:30 ہوں گے۔ سکول 15 اگست 2025 سے دوبارہ کھلیں گے۔*