Aamir Lang

Aamir Lang Aamir Lang

تعلیم یا صرف نمبر؟آج کل کچھ تعلیمی ادارے صرف “نتائج” کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔ خاص طور پر کالجوں میں، جہاں طلباء کو دا...
08/04/2025

تعلیم یا صرف نمبر؟

آج کل کچھ تعلیمی ادارے صرف “نتائج” کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔ خاص طور پر کالجوں میں، جہاں طلباء کو داخلے کے وقت “بنی بنائی پریکٹیکل کاپیاں” دے کر ورغلایا جا رہا ہے۔ انہیں یہ جھوٹی تسلی دی جاتی ہے کہ آپ کو کچھ سیکھنے کی ضرورت نہیں، بس نمبرز آ جانے چاہئیں!

لیکن کیا تعلیم کا مقصد صرف نمبر لینا ہے؟ ہم سمجھتے ہیں کہ نہیں۔

ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے طلباء خود سیکھیں، خود کریں، اور وہ سکلز حاصل کریں جو ان کے مستقبل میں کام آئیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ صرف تھیوری نہیں، بلکہ پریکٹیکل طور پر بھی خود کو تیار کریں۔ کیونکہ جب وہ خود تجربہ کریں گے، تو سیکھیں گے۔ تب ہی ان کی کریٹیکل تھنکنگ اور کریئیٹو تھنکنگ پروان چڑھے گی۔

افسوس کہ کچھ ادارے اب بھی بچوں کی سوچ کو مفلوج کر کے، انہیں آسان راستہ دکھا کر ان کے علم کے حق میں خیانت کر رہے ہیں۔ وہ صرف وقت گزاری اور سرٹیفیکیٹ تک محدود تعلیم دے رہے ہیں، جو نہ مستقبل سنوارتی ہے اور نہ شخصیت۔

آئیے! ہم سب مل کر ایسی تعلیم کی بنیاد رکھیں جو سکلز سکھائے، زندگی سنوارے اور سوچنا سکھائے۔
تعلیم وہی جو ذہنوں کو روشن کرے، نہ کہ بس کاپیاں بھروائے۔
The Leader College of Sciences Akrianwala
سوچ سے لیڈر بننے تک کا سفر لیڈر کالج کے سنگ
بصد شکریہ جناب اسلم حیدری صاحب

Admissions are open
11/03/2025

Admissions are open

19/11/2024

RR vs PK T20 Match 1st Innings

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
20/12/2023

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

29/10/2023

Address

Brighton And Hove

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Lang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir Lang:

Share