KOTLA Express

KOTLA Express کوٹلہ ایکسپریس ...

22/12/2025

مظفرآباد: حلقہ کوٹلہ
وزیر حکومت و مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر سردار محمد جاوید ایوب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ کوٹلہ کی یونین کونسل شہید گلی (اپر شوائی) سے مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر درجنوں افراد نے اپنے خاندانوں سمیت باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

راجہ طفیل، راجہ رفیق، راجہ سفارت، راجہ محبوب، شبیر شیخ، راجہ نظیر عثمانی،
راجہ مسعود، راجہ حیدر علی، راجہ امتیاز، راجہ فرحت، راجہ سراج عابد، راجہ ساجد،
راجہ شہریار، راجہ شوکت، راجہ اویس، راجہ احتشام علی، راجہ طاہر اسلم،
راجہ زوہیب منظور، راجہ ابراہیم، راجہ شعیب منظور، راجہ اشرف، راجہ ناصر،
راجہ عبدالوہاب، راجہ صائم، راجہ ظہیر، راجہ حارث علی،
راجہ افراسیاب خان، راجہ سکندر، چوہدری منظور، راجہ نعمان،
چوہدری حسن، راجہ اعزاز، چوہدری احمد دین، راجہ جلال خان ترک،
راجہ اسلم، راجہ جاوید، راجہ ابدال خورشید و دیگر نے شمولیت اختیار کی۔

22/12/2025

یونین کونسل شہید گلی " اپر شوائی " درجنوں افراد PMLN اور Pti کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ،
جئیے جاوید 🇱🇾✌️

حلقہ کوٹلہ : وزیر جنگلات ، وائلڈ لائف و فشریز و ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار محمد جاوید ایوب خان  کہوڑی خواجہ عرفان  کی نماز ج...
25/11/2025

حلقہ کوٹلہ :
وزیر جنگلات ، وائلڈ لائف و فشریز و ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار محمد جاوید ایوب خان کہوڑی خواجہ عرفان کی نماز جنازہ میں شرکت ۔
اس موقع پر ممبر ضلع کونسل سردار ادریس مغل ، رہنما پیپلزپارٹی عمر خان مغل ،سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر میر فضل الرحمان ، سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری صداقت ، امیدوار کونسلر ٹاؤن کمیٹی راجہ عارف ترک ، سابق چئیرمین پیپلز یوتھ آرگنائزیشن آزاد کشمیر انیس شاکر اعوان،وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پٹہکہ شاہد علی عثمانی، کونسلر شیراز عباسی عرف شانی رہنما پیپلزپارٹی رانا گل حسن ،لوکل کونسلر بابو دلدار ، حاجی گوہر رحمان ، و دیگر بھی شریک ہیں ۔

حلقہ کوٹلہ : وزیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار محمد جاوید ایوب کی  کہوڑی  " کھنیاں"  میں رہنما پاکستان پیپلز پارٹ...
25/11/2025

حلقہ کوٹلہ : وزیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار محمد جاوید ایوب کی کہوڑی " کھنیاں" میں رہنما پاکستان پیپلز پارٹی منیر کھوکھر کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت ۔

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری نذیر انقلابی،ممبر ضلع کونسل سردار ادریس مغل ،رہنما پیپلزپارٹی عمر خان مغل ،سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر میر فضل الرحمان ،سابق چئیرمین پیپلز یوتھ آرگنائزیشن آزاد کشمیر انیس شاکر اعوان، وائس چیئرمین مونسپل کمیٹی پٹہکہ شاہد علی عثمانی کونسلر شیراز عباسی عرف شانی رہنما پیپلزپارٹی رانا گل حسن و دیگر بھی شریک ہیں ۔

مظفرآباد:وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز و ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار محمد جاوید ایوب خان سے یونین کونسل بلگراں کے ممبران نے...
25/11/2025

مظفرآباد:
وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز و ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار محمد جاوید ایوب خان سے یونین کونسل بلگراں کے ممبران نے ملاقات کی۔ وفد نے وزیر حکومت کو وزارت جنگلات کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور علاقے کے مختلف عوامی مسائل و ترقیاتی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔

ملاقات میں سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر سید تجمل حسین نقوی، چیئرمین یونین کونسل بلگراں سید قلندر نقوی، وائس چیئرمین چوہدری محمد صادق، لوکل کونسلرز عبدالرحمان صدیقی، سید منیر حسین شاہ، چوہدری عثمان، سید صادق حسین شاہ، حاجی ملک اختر، سید ظہیر حسین شاہ، سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی حاجی شفیع، ذوالقرنین اعوان، سید فیاض حسین شاہ ، سردار مدثر سمیت دیگر معززین بھی موجود ہیں

پٹہکہ:وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز و ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار محمد جاوید ایوب خان نے یوٹی ڈویژن کے زیرِ انتظام سیل ڈپو ...
24/11/2025

پٹہکہ:
وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز و ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار محمد جاوید ایوب خان نے یوٹی ڈویژن کے زیرِ انتظام سیل ڈپو پٹہکہ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران وزیرِ جنگلات کو ڈپو میں جاری سرگرمیوں، لکڑی کی دستیابی، اسٹاک کی موجودہ صورتحال، شجرکاری سے متعلق ریکارڈ اور محکمانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔
وزیر حکومت نے موقع پر موجود افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ:

تمام معاملات میں شفافیت اور قانونی تقاضوں کو مکمل طور پر ملحوظ رکھا جائے۔
عوام کو لکڑی کی فراہمی کے عمل میں بہتری اور تیزی لائی جائے۔

جنگلات کے تحفظ، غیر قانونی کٹائی کی روک تھام اور نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
اس موقع پر محکمہ جنگلات کے آفیسران ، کنزویٹرز مظفرآباد میر نصیر ، کنزویٹرز تجدید سرکل شہباز خان ، ڈی ایف او ڈویژن مظفرآباد مظہر نقوی ، ڈی ایف او تجدید ڈویژن مجتبیٰ اعوان ،
ڈی ایف او جہلم ویلی مقرب خان ، رینج آفیسر یوٹی سلیم اعوان ، کوٹلہ رینج آفیسر راجہ خورشید ، بلاک آفیسر پرسچہ خورم آمین ، بلاک آفیسر راجہ ساجد ، ڈپو آفیسر سردار شاہد ،
سابق چیرمین پی وائی او انیس اعوان ، وائیس چیئرمین میونسپل کمیٹی پٹہکہ شاہد عثمانی ، کونسلر شیراز عباسی ،و دیگر بھی موجود ہیں ۔

22/11/2025
آزاد کشمیر میں وزراء کو دییے جانیوالے محمکہ جات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تمام وزراء کو دلی مبارکباد
21/11/2025

آزاد کشمیر میں وزراء کو دییے جانیوالے محمکہ جات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
تمام وزراء کو دلی مبارکباد

مظفرآباد: کل مورخہ 19 نومبر 2025 بروز بدھ 11 بجے دن ایوان صدر میں وزراء کرام کی حلف برداری تقریب منعقد ہو گی۔تمام پارٹی/...
18/11/2025

مظفرآباد: کل مورخہ 19 نومبر 2025 بروز بدھ 11 بجے دن ایوان صدر میں وزراء کرام کی حلف برداری تقریب منعقد ہو گی۔
تمام پارٹی/پی وائی او/ پی ایس ایف و جملہ ونگز کے عہدیداران ،کارکنان و بلدیاتی نمائندگان
بھر وقت شرکت کریں




18/11/2025

مظفرآباد: کل مورخہ 19 نومبر 2025 بروز بدھ 11 بجے دن ایوان صدر میں وزراء کرام کی حلف برداری تقریب منعقد ہو گی۔

16/11/2025

پاکستان میں زرداری ہاؤس
اور کشمیر میں کوٹلہ ہاؤس 🇱🇾
جئے کوٹلہ کا سلطان سردار جاوید ایوب خان 💖

Address

Two Mile Road
Bristol
BS1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOTLA Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KOTLA Express:

Share