RIT digital news

RIT digital news news channel

07/08/2026

تلہ گنگ : جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاجی دھرنا بڑھتی ہوئی مہنگائی روز مرا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی پیشی ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف تلہ گنگ میں بھی جماعت اسلامی کی جانب سے ریلی کے بعد دھرنا دیا گیا ،، جماعت اسلامی کے کارکنان ورکر عہدے دوران اور اہل علاقہ نے مہنگائی کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا

21/06/2026



تلہ گنگ میں آج رات موسم انتہائی خوشگوار ایسے لگتا ہے شہر میں اے سی چل رہاہو ویسے جون چل رہا ہے 

25/05/2026

تلہ گنگ: تلہ گنگ کی مویشی منڈی میں اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کی زیر نگرانی انتہائی زبردست انتظامات کیے گئے۔ سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی میں ایک دن باقی رہ گیا، صبح سے ہی منڈی میں شہریوں کا بہت زیادہ رش دیکھنے میں آیا جبکہ جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ بھی زور و شور سے جاری ہے۔

23/05/2026

تلہ گنگ: جمیعت علمائے اسلام ضلع تلہ گنگ کے زیر اہتمام جامعہ عمر بن خطاب ملکوار روڈ تلہ گنگ میں نماز جمعہ کے بعد کمر توڑ مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، واسا کے ناجائز بلوں، ضلع تلہ گنگ کو غیر فعال کرنے، ترقیاتی کام بند کرنے اور گرین بس سروس فراہم نہ کرنے کے خلاف بھرپور عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ہر 10 دن کے بعد پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے حکومت کو غریب کا احساس ہی نہیں ،، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے ...
09/05/2026

ہر 10 دن کے بعد پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے حکومت کو غریب کا احساس ہی نہیں ،، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد طوفان مہنگائی ہو جاتی ہے لوگ کہاں جائیں کدھر جائیں۔۔۔

30/04/2026

گنگ کے سرکاری ہسپتالوں میں مستند گائنی ڈاکٹرز کی کمی نا تجربہ کار ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے خصوصاً خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ڈلیوری کیسز، ایمرجنسی صورتحال اور دیگر خواتین سے متعلق بیماریوں کے علاج میں بروقت اور معیاری سہولیات نہ ہونے کے باعث عوام کو یا تو پرائیویٹ ہسپتالوں کا رخ کرنا پڑتا ہے یا پھر بڑے شہروں کی طرف جانا پڑتا ہے، جو ہر کسی کے لیے ممکن نہیں۔
تلہ گنگ کے سرکاری ہسپتالوں میں فوری طور پر تجربہ کار گائنی ڈاکٹرز تعینات کیے جائیں
زچہ و بچہ وارڈز میں سہولیات کو بہتر بنایا جائے۔

25/04/2026

تلہ گنگ

16/04/2026

تلہ گنگ کے گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال میں پنجاب کلچر ڈے کے موقع پر شاندار ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا،
تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ، سی او ایجوکیشن سمیت اساتذہ، طلباء اور علاقہ مکینوں کی شرکت ،،

15/04/2026

Address

London Bury
Bury
ZIPCODE82414

Telephone

+923485782307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RIT digital news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share