Public Voice

Public Voice Like, Follow & Share for Wonderful Content!

29/09/2024

کراچی میں آرمی چیف سے 100 سے زائد تاجروں کی ساڑھے چار گھنٹے طویل ملاقات

کراچی۔۔تاجر بیرون ملک رکھا گیا اپنا پیسہ واپس لیکر آئیں ۔ آرمی چیف

بیرونی سرمایہ کار اس وقت پاکستان میں پیسہ لگائے گا جب مقامی سرمایہ کار انویسٹمنٹ کرے گا۔آرمی چیف

کراچی۔۔باہر رکھا پیسہ ملک واپس لانے کیلئے " ایمنسٹی " اسکیم دی جائے۔تاجروں کا آرمی چیف کو مشورہ

کراچی۔۔آرمی چیف نے تاجروں کو آئندہ سال شرح سود سنگل " ڈیجٹ " میں لانے کی خوشخبری سنادی

کراچی۔۔آرمی چیف نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی "نوید" بھی تاجروں کو دی

کراچی۔۔تاجر و صنعتکار ملک میں نئی انڈسٹری لگانے کیلئے تیار ہوجائیں۔آرمی چیف

کراچی۔۔ملک میں انتظامی معاملات بہتر کرنے کیلئے ملک میں نئے صوبے بننا چاہئیں۔آرمی چیف

کراچی۔۔نئے صوبے بنانے کے حوالے سے سیاسی قیادت کے ساتھ " ڈائیلاگ " ہورہے ہیں۔آرمی چیف

کراچی۔۔صوبوں کا نام سائودرن اور ناردرن پنجاب رکھ لیں۔آرمی چیف

کراچی۔۔نئے صوبے بننے سے نئی اور نوجوان قیادت سامنے آئے گی۔آرمی چیف

کراچی کی بدحالی پر بیشتر تاجروں کے آرمی چیف سے سوالات

ہمارا دل کراچی کیلئے دھڑکتا ہے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر

کراچی۔۔بلوچستان میں دہشت گردوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔آرمی چیف

کراچی۔۔آرمی کے کاروباری ادارے چار سو ارب کا ٹیکس قومی خزانے میں جمع کراتے ہیں۔آرمی چیف

کراچی۔۔معروف تاجر رہنما عقیل کریم ڈھیڈی نے آرمی چیف سے تاجروں کی ملاقات میں ماڈریٹر کا کردار ادا کیا

‏پنڈ کے چودھری کے منڈے کی  ولایت سے کال آئی کے اس نے یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے جب یہ بات پنڈ کے نائی کو پتہ چل...
15/08/2024

‏پنڈ کے چودھری کے منڈے کی ولایت سے کال آئی کے اس نے یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے
جب یہ بات پنڈ کے نائی کو پتہ چلی تو وہ ہر ایک کو پکڑ کے کہتا
" مینوں وی مبارک دیو "
"مینوں وی مبارک دیو "

آخر تنگ آ کر لوگوں نے اس سے پوچھا کہ
منڈا چودھریاں دا پاس ہویا اوے تینوں کس گل دی مبارک دیواں
اگے سے اس نے کہا "اودا ختنہ میں کیتا سی"اگے تسی سمجھ تا گئے ہو ،ہماراقومی ہیرو ارشد ندیم اللہ سلامت رکھے پاکستان زندہ باد

11/06/2024

پاکستان ایک ایسی اندھی ، مذہبی منافرت سے بھرپور بند گلی میں پہنچ چکا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے.

This man did not even try to hit the boundries. His innings should be investigated, he did intentionally to defame Babar...
09/06/2024

This man did not even try to hit the boundries. His innings should be investigated, he did intentionally to defame Babar. 💔

09/06/2024

آج کے میچ میں اعظم خان کی کمی محسوس ہوئی۔ پہلی گیند پر اوٹ ہوکر باقی گیند ضائع نہیں کرتا تھا

09/06/2024
09/06/2024

اخری دعا پاکستان کے ٹیم کے لیے یا اللہ اج انڈیا کے خلاف کامیاب کرنا امین

شاید دنیا میں میں وہ واحد انسان ہو گا جسے عید کے قریب آنے پر خوشی نہیں ہوتی ،بلکہ میری کیفیت عجیب سی ہونے لگتی ہے ۔ٹھیک ...
09/06/2024

شاید دنیا میں میں وہ واحد انسان ہو گا جسے عید کے قریب آنے پر خوشی نہیں ہوتی ،بلکہ میری کیفیت عجیب سی ہونے لگتی ہے ۔
ٹھیک ہے یہ اسلامی تہوار ہے منانے چاہیے لیکن میری اذیت میں اضافہ ہونے لگ جاتا ہے جب بھی عید قریب آنے لگتی ہے ۔
جہاں کہی بھی لوگ عید کا ،عید کی تیاریوں کا تذکر کرنے لگتے ہیں میں وہاں سے اٹھ آتا ہوں ۔
عید قربان جب بھی قریب آتی ہے تو کچھ لوگ قربانی اور جانور اور فلاں فلاں حصہ جیسی مصروفیات میں شامل ہوتے ہیں تو ایسے لوگ مجھے زہر لگنے لگتے ہیں ۔۔
میں اس کیفیت کی وجہ آج تک نہیں سمجھ سکا ۔۔
مجھے تو پانچ سال ہو گئے ہیں ،میں قربانی نہیں کر سکا ۔
لیکن اس کے باوجود جب بھی بڑی عید آتی ہے تو میں اس سے لاتعلق ہونے کی کوشش کرتا ہوں ۔
دو سال پہلے بڑی عید کے موقع پر میری بیٹیوں نے گوشت کا ضد کیا تھا ۔۔۔لیکن اب وہ بھی سمجھدار ہو گئی ہے ۔
ایک بار دو سال پہلے عید کے موقع پر میری چھوٹی بیٹی شازیہ مجھے کہتی ہے کہ

بابا.... بابا .... ہمیں بھی گوشت ملے گا نا ؟

میں نے کہا : ہاں ہاں کیوں نہیں بِالکُل ملے گا۔۔

لیکن بابا ....پچھلی عید پر تو کسی نے بھی ہمیں گوشت نہیں دیا تھا،
اب تو پورا سال ہو گیا ھےگوشت دیکھے ہوئے بھی۔۔۔

میں نے بڑے پیار سے سمجھایا :بیٹا اللہ نے ہمیں بھوکا تو نہیں رکھا،
میری پیاری بیٹی، ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیۓ۔۔
میری بیٹی پھر بولنے لگی ۔۔
ساتھ والے انکل قربانی کے لئے بڑا جانور لے کر آئے ہیں،
اور سامنے والے چاچا اقبال بھی تو بکرا لے کر آئےہیں،

میں دل میں سوچ رہا تھا کہ ہم غریبوں کے لیے ہی تو قربانی کا گوشت ہوتا ہے،
امیر لوگ تو سارا سال گوشت ہی کھاتے ہیں،

یہی سوچتے ہوئے میں عید کی نماز کیلے مسجد کی طرف چل پڑا ۔
وہاں بھی مولوی صاحب بیان فرما رہے ہیں
کہ قربانی میں غریب مسکین لوگوں کونہیں بھولنا چاہئے۔۔
ان کے بہت حقوق ہوتے ہیں۔۔۔۔

خیر میں بھی نماز ادا کر کےگھر پھنچ گیا،

کوئی گھنٹہ بھر انتظار کرنے کے بعد میری بیٹی بولی۔۔

بابا ابھی تک گوشت نہیں آیا ،

بڑی بہن رافیہ بولی ۔۔ چپ ہو جاٶ شازی بابا کو تنگ نہ کرو

میں چپ چاپ دونوں کی باتیں سنتا رہا اور نظرانداز کرتا رہا ۔۔
کافی دیر کے بعد بھی جب کہیں سے گوشت نہیں آیا تو شازیہ کی ماں بولی۔
سنیۓ میں نے تو پیاز ٹماٹر بھی کاٹ دیۓہیں۔ لیکن کہیں سے بھی گوشت نہیں آیا،
کہیں بھول تو نہیں گئے ہماری طرف گوشت بجھوانا۔۔۔۔
آپ خود جا کر مانگ لائیں،

میں نے حیرانی سے اس کی طرف دیکھا کہ یہ کیا عجیب بات کر رہی ہے ۔
میں نے نرمی سے کہا ۔۔
دیکھو شازیہ کی ماں۔۔۔۔ تمہیں تو پتہ ھے آج تک ہم نےکبھی کسی سے مانگانہیں ،
اللہ کوئی نہ کوئی سبب پیدا کرے گا۔۔

دوپہر گزرنے کے بعد شازیہ کے بار بار اصرار پر پہلے دوسری گلی میں ایک جاننے والے ڈاکٹر صاحب کے گھر گئے،
بیٹی کا مایوسی سے بھرا چہرہ برداشت نہیں ہو رہا تھا ۔
اس لئیے مجبوراً اس کو ساتھ لے کر چل پڑا ۔۔۔

ڈاکٹر صاحب دروازے پر آئے تو میں بولا ۔۔

۔ ڈاکٹر صاحب میں آپ کاپڑوسی ہوں کیا قربانی کا گوشت مل سکتاہے؟
یہ سننا تھا کہ ڈاکٹر صاحب کا رنگ لال پیلا ہونے لگا،
اور حقارت سے بولے پتہ نہیں کہاں کہاں سے آ جاتے ہیں گوشت مانگنے،
تڑاخ سے دروازہ بند کر دیا ۔۔
توہین کے احساس سے میری آنکھوں میں آنسو آ گۓ۔۔
لیکن بیٹی کا دل نہ دکھے ،آنسووں کو زبردستی پلکوں میں روکنے کی کوشش کرنے لگا ۔۔

آخری امید اقبال چاچا ۔۔بو جھل قدموں سے چل پڑا ۔۔
ان کے سامنے بھی بیٹی کی خاطر گوشت کیلے دست سوال۔

اقبال چاچا نے گوشت کا سن کرعجیب سی نظروں سے دیکھا اور چلےگۓ۔
تھوڑی دیر بعد باھرآۓ تو شاپر دے کرجلدی سے اندر چلۓ گۓ۔
جیسے میں نے گوشت مانگ کر گناہ کر دیا ہو۔۔
گھر پہنچ کر دیکھا تو صرف ہڈیاں اور چربی ۔۔

خاموشی سے اٹھ کرکمرے میں چلے آیا اور بے آواز آنسو بہتے جارہے تھے ۔
بیوی آئی اور بولی کوئی بات نہیں۔۔ آپ غمگین نہ ہوں۔
میں چٹنی بنا لیتی ہوں۔

تھوڑی دیر بعد شازیہ کمرے میں آئی ۔
اور بولی بابا
ہمیں گوشت نہںں کھانا ۔ میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے ۔۔
لیکن میں سمجھ گیا کہ بیٹی باپ کو دلاسہ دے رہی ہے ۔۔

بس یہ سننا تھا کہ میری آنکھوں سے آنسو گرنےلگے اور پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا
لیکن رونے والا میں اکیلا نہیں تھا۔۔
دونوں بچیاں اور بیوی بھی آنسو بہا رہی تھی
اتنے میں پڑوس والے اکرم کی آواز آئی ۔۔
جو سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا۔۔
آزاد بھائی ،
دروازہ کھولو،
دروازہ کھولا۔۔
تو اکرم نے تین چار کلوگوشت کا شاپر پکڑا دیا،
اور بولا ،
گاٶں سے چھوٹا بھائی لایا ہے۔
اتنا ہم اکیلے نہیں کھا سکتے۔
یہ تم بھی کھا لینا
خوشی اورتشکر کے احساس سےآنکھوں میں آنسو آ گۓ ۔
اور اکرم کے لیۓ دل سے دعا نکلنے لگی۔
گوشت کھا کر ابھی فارغ ھوۓ ہی تھے کہ بہت زور کا طوفان آیا ۔
بارش شروع ہو گئ۔ اسکے ساتھ ہی بجلی چلی گئی۔
دوسرے دن بھی بجلی نہی آئی۔
پتہ کیا تو معلوم ہوا ٹرانسفارمر جل گیا۔

تیسرے دن میری بیٹی شازیہ اور میں باہر آئے تو دیکھا کہ،
اقبال چاچا اور ڈاکٹر صاحب بہت سا گوشت باہر پھینک رہے تھے ۔
جو بجلی نہ ہونےکی وجہ سے خراب ہو چکا تھا۔
اور اس پر کُتے جھپٹ رہے تھے۔
شازیہ بولی ،
بابا ۔
کیا کُتوں کے لیۓ قربانی کی تھی ؟
وہ شازیہ کا چہرہ دیکھتے رہ گئے ۔

اقبال چاچا اور ڈاکٹر صاحب نے یہ سُن کر گردن جھکا لی۔


یہ صِرف تحریر ھی نہیں،گذشتہ چند سالوں میں قربانی کے موقع پر آنکھوں دیکھا حال ہے۔
خدارا احساس کریں غریب اور مسکین لوگوں کا جو آپ کے آس پاس ہی رہتے ہیں ۔

Meet Mansa Musa, the ruler of the Mali Empire in the 14th century. He was so outrageously rich that he's often considere...
11/02/2024

Meet Mansa Musa, the ruler of the Mali Empire in the 14th century.

He was so outrageously rich that he's often considered the richest person ever!

But how did he accumulate such mind-boggling wealth? Let's find out!

One of the main reasons for Mansa Musa's wealth was his empire's control over lucrative trade routes, especially in gold and salt.

This made him the gatekeeper of enormous wealth flowing through Mali.

Mansa Musa also had vast gold mines within his empire, which contributed to his incredible riches.

The Mali Empire was known for its abundant gold reserves, and Mansa Musa had access to them all.

As a skilled diplomat and ruler, Mansa Musa established strong relationships with neighboring states and trading partners.

This enabled him to expand trade networks and increase his wealth through commerce and tribute.

Additionally, Mansa Musa's famous pilgrimage to Mecca in 1324 played a significant role in showcasing his wealth.

During his journey, he distributed gold lavishly, leaving a lasting impression and gaining recognition as one of history's wealthiest individuals.

To give you an idea of the scale of Mansa Musa's wealth, historians estimate that his fortune was worth around $400 billion in today's money!

That's more than the current richest person in the world

Despite his unimaginable wealth, Mansa Musa was known for his generosity.

He funded the construction of schools, libraries, and mosques, promoting education and religious growth throughout the Mali Empire.

Mansa Musa's extraordinary wealth also put the Mali Empire on the world map.

It attracted traders, scholars, and explorers from distant lands, leading to cultural exchanges and contributing to the empire's prestige and influence.

Cc: George Christmode

Superpowers preach peace, yet forge missiles of destruction. A paradox where strength is measured in potential devastati...
30/12/2023

Superpowers preach peace, yet forge missiles of destruction. A paradox where strength is measured in potential devastation. The pursuit of security often masks a trail of hypocrisy.



Construction Of Bridge Across The Indus At Kalabagh, Mainwali, 1930's (c).
28/12/2023

Construction Of Bridge Across The Indus At Kalabagh, Mainwali, 1930's (c).

 :⚡️🇹🇷Erdogan:  attacks hospitals, schools, and places of worship and kills journalistsWe are making international effor...
28/12/2023

:

⚡️🇹🇷Erdogan:

attacks hospitals, schools, and places of worship and kills journalists

We are making international efforts to achieve a ceasefire in the Strip

Germany is silent about Israel's crimes against civilians in Gaza because it pays the price of what Hi**er did in the past.

⚡️🇮🇱 Israeli media: "The city of Eilat is collapsing and is not expected to receive compensation"The number of Eilat set...
28/12/2023

⚡️🇮🇱 Israeli media:

"The city of Eilat is collapsing and is not expected to receive compensation"

The number of Eilat settlers decreased from 70,000 to 30,000, and tourism, trade, and the port completely stopped.

Many people lost their jobs.

ایس ایچ او جمال نے مجھے مکے لاتیں ماریں،ایس ایچ او اشفاق چیمہ نے گالیاں دیں،میری چھاتی میں درد تھا ،کل رات ٹھنڈے کمرے می...
28/12/2023

ایس ایچ او جمال نے مجھے مکے لاتیں ماریں،ایس ایچ او اشفاق چیمہ نے گالیاں دیں،میری چھاتی میں درد تھا ،کل رات ٹھنڈے کمرے میں رکھا گیا، سونے نہیں دیا، لائٹیں جلا کر بار بار جگایا گیا، شورمچایا گیا، مجھے ذہنی اورجسمانی طورپر ٹارچرکیا گیا،قرآن پاک پر حلف دیتا ہوں میں 9 مئی کو راولپنڈی کیا، پنجاب میں بھی نہیں تھا،" شاہ محمود قریشی کا مجسٹریٹ کے سامنے بیان

Address

Cardiff

Telephone

+447417429461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share