08/10/2025
انتظامیہ مراڑ پور گجرات کی ٹورنامنٹ پر چند عناصر کی طرف سے غلط افوا اور پروپیگنڈہ پھیلا گیا جس پر انتظامیہ کیمٹی ٹورنامنٹ نے کھل کر تمام حقائق عوام کے سامنے رکھ دیئے ہیں اب فیصلہ عوام کا ہے
اور میری نظر میں اس وقت مراڑ پور گجرات ٹورنامنٹ سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے جس میں ہر طرف سے انتظامات اور انعامات کا کو مقابلہ نہیں ماشاءاللہ