Khubaan Status

Khubaan Status "پاس ہو کر بھی پاس نہیں ہو تم❣️

YouTube channel
"Khuban Khan"

20/09/2026

آپ سب کا بہت بہت شکریہ

18/09/2026

ایک غریب اور بے بس انسان ہے جو تین دن سے مسلسل رابطے میں ہے، کہہ رہے کہ اس کے بچے بھوک کی وجہ سے تڑپ رہے ہیں، ایک بچہ بیمار بھی ہے اور کوئی چارہ نہیں ہے۔ اپ لوگوں سے مدد کے اپیل ہے کہ خدارا ائے اس بے بس باپ کی مدد کرے۔
نوٹ۔ اپکے ایک ایک روپے کا روز قیامت میں جواب دہ ہوگا۔
Easypisa No. 03401398296

IPhone والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبریابھی ابھی اطلاع موصول ہوئی ہے کہ پاکستان میں جس کے پاس نان پی ٹی اے آی فونز ہیں سب کے...
17/09/2026

IPhone والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری
ابھی ابھی اطلاع موصول ہوئی ہے کہ پاکستان میں جس کے پاس نان پی ٹی اے آی فونز ہیں سب کے سب رجسٹرڈ ہوۓ ہیں۔ آپ بھی اپنے فون کو سم ورک پر چیک کر سکتے ہیں۔

15/09/2026

"Gathering with Mentors and with buddies"
After 3 years🥰

13/09/2026

سر ملنگ، بونیر پیربابا کا وہ خوبصورت علاقہ جو سیاحوں کے لئے ایک جنت نما منظر ہے۔ آپ بھی انتہائی کم وقت میں اور کم خرچہ پر اس علاقے کے خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔


ځه ټيک ده که زمونږه لږې سختې وي لحجېنو  ستاسو به  ګبين ګنې  په  خلو  راڅاڅيدوشانگلہ کے عوام کو چاہیے کہ اس بندے کے ساتھ ...
13/09/2026

ځه ټيک ده که زمونږه لږې سختې وي لحجې
نو ستاسو به ګبين ګنې په خلو راڅاڅيدو

شانگلہ کے عوام کو چاہیے کہ اس بندے کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر ان لوگوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے جو اب بھی کوئلے کی مزدور کی حقوق ان کی موت پر بھی نہیں دیتے اور کہتے ہے کہ ہم ضلع شانگلہ کے عوام کی نمائندگی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ اس سوگ میں کھڑے ہیں۔

د جانان سرہدا مولانا صیب می ڈیر خوخ دی واللہ
11/09/2026

د جانان سرہ
دا مولانا صیب می ڈیر خوخ دی واللہ

10/09/2026

خوبصورت لمحات دوستوں کے ہمراہ!
یہ وہ جگہ ہے جہاں پر ہم کبھی کبھی ڈوبتے سورج کو دیکھتے ہوئے کہتے تھے کہ زندگی بھی اک دن اسی طرح اپنی آخری پڑاؤ تک پہنچ جائے گی اور بس۔۔۔
بہر حال زندگی مسلسل جدوجہد کا نام ہے اور اس کو جمود کے لپیٹنے سے بچا کر رکھنا ہوگا۔




Address

Street 1
Cheltenham

Telephone

+923401398296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khubaan Status posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share