Mutabadil

Mutabadil Mutabadil is an online tv platform which depicts alternative point of view on mainstream news coverage.

www.mutabadil.com is a place where people from all areas of life come to create bridges and to promote wider culture of dialogue.

"وی پی این حلال اور باقی سب حلال؟" رشتین خان یوسفزئی کے قلم سے۔
19/11/2024

"وی پی این حلال اور باقی سب حلال؟" رشتین خان یوسفزئی کے قلم سے۔

رشتین خان یوسفزئی اُنیسویں صدی کے انگلش فلسفی، مضمون نگار، اور ادبی نقاد ولیم ہالزلِٹ نے اپنی کتاب "Political Essays: with Sketches of Public Characters"میں لکھا ہے کہ ' مذہب کا لبادہ اقتدار...

ہر سال ڈیرہ اسماعیل خان میں 14 اپریل کے روز دریا میں پھول پھینکنے کی انوکھی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اس تقریب کا مفصل احو...
13/04/2024

ہر سال ڈیرہ اسماعیل خان میں 14 اپریل کے روز دریا میں پھول پھینکنے کی انوکھی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اس تقریب کا مفصل احوال ڈاکٹر حفیظ الحسن کے قلم سے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں جو دریائے سندھ کے کنارے واقع ایک ںڑا شہر ہے، وہاں کی سول سوسائٹی ہر سال ایک تقریب منعقد کرتی ہے جسکا مقصد عوام میں اس شعور کو بیدار کرنا ہے۔ اس تقر...

"ضلع دیامر کے حدود میں سرکاری سرپرستی میں ہونے والی غیر قانونی گولڈ مائننگ کا احوال" فخر عالم قریشی کے قلم سے۔
13/04/2024

"ضلع دیامر کے حدود میں سرکاری سرپرستی میں ہونے والی غیر قانونی گولڈ مائننگ کا احوال" فخر عالم قریشی کے قلم سے۔

ضلع دیامرکے حدود میں گولڈ مائننگ اور معدنیات نکالنے کیلئے حکومت پاکستان کو مقامی لوگوں کی اجازت درکار ہے،ان کی اجازت کے بغیر حکومت کسی بھی کمپنی کو نہ تو لیز جاری کرس...

12/04/2024

دوستو! عارضی بندش کے بعد متبادل کی ویب سائٹ www.mutabadil.com دوبارہ بحال ہو چکی ہے اور آپ پھر سے اپنے مضامین ہمیں ارسال کر سکتے ہیں۔ Mutabadil

08/02/2024


‏ آئندہ حکومت کسی کی بھی ہو، مسائل بڑے ہیں اور راستہ سیاسی مفاہمت کے علاوہ کوئی نہیں؟ کس شعبے میں زبردست سرمایہ کاری کی ضرورت ہے؟

کون ڈاکٹر عبدالسلام؟ شدت پسندی اور مذہبی جنونیت کو کچھ دیر ایک طرف رکھ کر جانیں کہ ڈاکٹر سلام دنیا اور پاکستان کے لیے کچ...
30/01/2024

کون ڈاکٹر عبدالسلام؟ شدت پسندی اور مذہبی جنونیت کو کچھ دیر ایک طرف رکھ کر جانیں کہ ڈاکٹر سلام دنیا اور پاکستان کے لیے کچھ کر کے گئے۔
سیرن میں کام کرنے والے ان دونوں نوجوان سائنسدانوں کا تعلق ڈاکٹر عبدالسلام کے مذہب سے نہیں، ڈاکٹر عبدالسلام کی طبعیات کے لیے جنون سے ہے۔ یہ گفتگو سننے کے لیے یوٹیوب لنک کمنٹ سیکشن میں۔

چودہ دسمبر کو جون ایلیا کی سالگرہ کے موقع  پر ، جون ایلیا کے حوالے سے جاوید اختر کی خصوصی گفتگو عاطف توقیر کے ساتھ۔ہمارے...
13/12/2023

چودہ دسمبر کو جون ایلیا کی سالگرہ کے موقع پر ، جون ایلیا کے حوالے سے جاوید اختر کی خصوصی گفتگو عاطف توقیر کے ساتھ۔
ہمارے یوٹیوب چینل پر آج شام سات بجے (پاکستانی وقت)

13/04/2023

عاطف توقیر، "انصاف متنازعہ کیسے ہو سکتا ہے؟"
کیا عدلیہ میں تقسیم پاکستان کی بقا کے لیے خطرہ نہیں؟ عدل متنازعہ ہو جائے اور منصف اعتبار کھو بیٹھے، تو ریاست کیسے زندہ رہ سکتی ہے؟ دیکیے اور شیئر کیجیے
یہ وی لاگ یوٹیوب پر دیکھنے کے لیے لنک

12/04/2023

‎عاطف توقیر کا وی لاگ، “منصف متنازعہ ہو تو انصاف بے اعتبار کیسے ہوتا ہے؟
‎پاکستانی وقت کے مطابق دس بجے شب

‎‏‪https://youtu.be/Do0QKopAOTk‬

12/04/2023

پیپلز پارٹی، سندھ اور جاگیرداری تسلط، مزید کتنے اجمل ساوند مریں گے؟
عاطف توقیر کا وی لاگ، اجمل ساوند اور سندھ
https://youtu.be/LUOu3MPhkqc

پیپلز پارٹی، سندھ اور جاگیرداری تسلط، مزید کتنے اجمل ساوند مریں گے؟ عاطف توقیر کا وی لاگ، اجمل ساوند اور سندھ
11/04/2023

پیپلز پارٹی، سندھ اور جاگیرداری تسلط، مزید کتنے اجمل ساوند مریں گے؟
عاطف توقیر کا وی لاگ، اجمل ساوند اور سندھ

A young Dr. Ajmal Sawand was killed due to clan conflict. But question is who is responsible for that? Is PPP serving for the people of Sindh? who is support...

10/04/2023

عاطف توقیر کا وی لاگ، ’’آپ پٹھان ہیں کہ انسان ہیں؟ آئیے قہقہے لگائیں" آئیے پاکستانی معاشرے میں ان نسل پرستانہ رویوں کا جائزہ لیں، جو ہم نے پشتونوں سے متعلق اپنا رکھے ہیں۔ یہاں مقصد ہماری اپنی اصلاح ہے۔ کہیں بھی نسل پرستی یا لسانی تفاخر کے چکر میں مت پڑیں، کیوں کہ ہم سب انسان ہیں اور ایک جیسے ہیں۔
یہ وی لاگ عاطف توقیر کے یوٹیوب چینل پر دیکھنے اور اپنے تبصرے کے لیے
https://youtu.be/mhPlMN8GLVQ

Address

138 Burrow Road
Chigwell

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mutabadil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mutabadil:

Share