Mamoon Ullah Dukkhi

Mamoon Ullah Dukkhi سیاسی احوال

حلقہ ون سے بشیر احمد گیم چینجر ہے ذاتی تجزیہ
12/02/2026

حلقہ ون سے بشیر احمد گیم چینجر ہے
ذاتی تجزیہ

23/10/2025

ایک نہتے شہری پر خیبرپختونخواہ حکومت نے اندھا دھند فائرنگ کی
حکومت کو کس نے اجازت دی ہے اس طرح شہریوں پر فائرنگ کرے

عمران خان کے ریپ کی اصل کہانیعمران خان کے جیل میں ریپ ہونے کی کہانی اسی کے کچھ یوٹیوبرز نے بنائی ہے جو پاکستان سے باہر ہ...
05/05/2025

عمران خان کے ریپ کی اصل کہانی

عمران خان کے جیل میں ریپ ہونے کی کہانی اسی کے کچھ یوٹیوبرز نے بنائی ہے جو پاکستان سے باہر ہیں۔ ان میں وہ شہباز گل بھی شامل ہے جس کے بارے میں عمران خان نے دعوی کیا تھا شہباز گل کا ریپ کیا گیا ہے۔

سچ صرف یہ ہے کہ عمران خان کو الٹی ہوئی تھی شائد بدہضمی سے۔ جس سے ان یوٹیوبرز یہ کہانی بنا کر انڈیا کو فیڈ کر دی گویا عمران خان ریپ سے پریگننٹ ہوگیا ہے۔ مقصد یہ تھا کہ عوام جو انڈیا کے خلاف متحد ہوچکی ہے اور جنگ پر فوکس ہے وہ واپس اس طرف آسکیں۔

عمران خان نے یہ کیسے سوچ لیا کہ وہ پاکستان کے جو غدار تیار کرے گا وہ خود اس کے وفادار رہیں گے؟ عادل راجہ اور سبین کیانی کی گفتگو کی لیک آڈیو آج بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔ وہ سنیں تو آپکو پتہ چلے کہ یہ لوگ خود عمران خان کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری جنگ میں تاحال شاہد خان آفریدی کا پلہ بھاری ہے۔ کیوں کہ ان کا کردار ٹھیک ہے۔ مخالفین کے پاس صفر پر آوٹ...
29/03/2024

سوشل میڈیا پر جاری جنگ میں تاحال شاہد خان آفریدی کا پلہ بھاری ہے۔
کیوں کہ ان کا کردار ٹھیک ہے۔ مخالفین کے پاس صفر پر آوٹ ہونے کے علاوہ کوئی دوسرا ثبوت ہی نہیں ۔
Shahid Afridi we love you 💞🔥💖🙌

16/06/2023
16/06/2023

‏اسمبلیوں سے غائب، زمان پارک سے غائب، سڑکوں سے غائب اور آہستہ آہستہ سوشل میڈیا سے بھی غائب ہورہے ہیں۔فتنہ زوال پذیر ہوچکاہے۔
🙈

Address

City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mamoon Ullah Dukkhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category