Azeem Ur Rehman

Azeem Ur Rehman A Textrovet, Ambivert, Oblivious, Impulsive, Stubborn, Indecisive person & many other things. Living a Chaotic-Nomadic Life.

👈🏼 داڑھی والا گناہگار یا  داڑھی نہ رکھنے والا  👇🏼ہمارے سکول کے ایک بہترین استاد محمد عبداللہ صاحب نے ایک دفعہ ایک سوال پ...
04/05/2026

👈🏼 داڑھی والا گناہگار یا داڑھی نہ رکھنے والا 👇🏼

ہمارے سکول کے ایک بہترین استاد محمد عبداللہ صاحب نے ایک دفعہ ایک سوال پوچھا تھا ہم سے، پانچویں یا آٹھویں جماعت میں، کیونکہ مجھے اتنا یاد ہے کہ بورڈ کے امتحانات کی تیاری کر رہے تھے ہم۔ سوال تھا کہ ایک شخص داڑھی رکھ کے جھوٹ بولتا ہے، دھوکہ دہی کرتا ہے اسے کہا جاتا ہے کہ سنت رسول منہ پر ہے اور جھوٹ بولتے ہو شرم کرو، اور ایک شخص کلین شیو رہتا ہے داڑھی نہیں رکھتا لیکن وہ بھی جھوٹ بولتا ہے اور دھوکہ دہی کرتا ہے، لیکن وہ پکڑا جائے تو اسے کوئی اتنا برا بھلا نہیں کہتا، تو دونوں میں سے کون زیادہ گناہگار ہے۔
ہم سب شاگردوں کا جواب تھا کہ جو داڑھی رکھ کر جھوٹ بولتا ہے وہ زیادہ گناہگار ہے۔ لیکن ہمارے عزیز استاد کے جواب نے ہمیں حیران کر دیا۔ جو کہ واقعی سچ بھی تھا۔
انہوں نے جواب دیا کہ داڑھی والا شخص جھوٹ بولتا ہے تو ایک گناہ کا ارتکاب کرتا ہے، لیکن جو شخص داڑھی نہیں رکھتا، وہ زیادہ گناہگار ہو گا کیونکہ وہ دو گناہوں کا ارتکاب کر رہا ہے۔ پہلا داڑھی نہ رکھنے کا، اور دوسرا جھوٹ بولنے کا۔ تو وہ زیادہ گناہگار ہو گا۔
یہ تقریباً 26 سے 27 سال پرانی بات ہے، لیکن آج بھی یہی ہوتا ہے۔ آج بھی معاشرے میں داڑھی والے شخص کو زیادہ گناہگار سمجھا جاتا ہے۔ یا ایسے بھی کہا جاتا ہے کہ داڑھی والا ہے تو فرشتہ ہو گیا کوئی غلطی نہیں کر سکتا۔حالانکہ کئی دفعہ جھوٹے لوگ داڑھی رکھ لیتے ہیں اپنے آپ کو ایماندار دکھانے کے لئے۔ لوگ داڑھی کو بدنام کرتے ہیں کہ داڑھی والے ایسے ہی ہوتے ہیں، وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ تمام داڑھی والے چور نہیں ہوتے، ہاں کچھ چور ضرور داڑھی رکھ کر باقیوں کو اور مذہب کو بدنام کرتے ہیں۔

31/12/2025

With a heavy heart I want to say that 2025 is ending and we will be in 2026 in a few hours.

If I hurt you in this year or before, it’s for sure that you must have screwed with me. Your fault. 🤷🏻🤷🏻🤷🏻
You still have the chance to correct your mistake and apologize today. Like right now

I AM WAITING!!!

‏حویلی لکھا  لاکھوں روپے مالیت کا سونا لوٹانے والا ریڑھی بان 😍سرکاری ہسپتال کے سامنے یہ شخص فروٹ کی ریڑی لگاتا ہے چار بج...
06/11/2025

‏حویلی لکھا لاکھوں روپے مالیت کا سونا لوٹانے والا ریڑھی بان 😍

سرکاری ہسپتال کے سامنے یہ شخص فروٹ کی ریڑی لگاتا ہے
چار بجے اس کی ریڑھی پر کم و بیش 10 سے 12 لاکھ روپے کا سونا بھول گیا جب رات کو اٹھ بجے یاد ایا جب ڈھونڈنے نکلے تو اس ریڑھی والے کے پاس دوبارہ پہنچ گئے جہاں پر یہ کھڑا تھا اس نے اسے وقت مسکرا کر کہا ہاں ایک ڈبہ میرے پاس ہے کہتا ہے میں نے کھول کر چیک کیا ہے اس میں سونا ہے یہ اسے بھی معلوم تھا
اسکے باوجود اسنے کہا مجھے حلال رزق میں زیادہ مزہ اتا ہے یہ اپ کی امانت ہے اپ لے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے پنجاب کا ایک قابل فخر شہری ھے۔ اس کی ایمانداری کو سلام

#منقول

اگر آپ اس چاچے کو جانتے ہیں، تو پھر اپنی صحت کا خاص خیال رکھا کریں ، بزرگی آپ کے در پر دستک دے چُکی ہے۔  👨🏽‍🦳🧓🏽👴🏼
28/10/2025

اگر آپ اس چاچے کو جانتے ہیں، تو پھر اپنی صحت کا خاص خیال رکھا کریں ، بزرگی آپ کے در پر دستک دے چُکی ہے۔ 👨🏽‍🦳🧓🏽👴🏼

اسے کہتے ہیں تھکا تھکا کے مارنا 💪🏼💪🏼💪🏼
27/09/2025

اسے کہتے ہیں تھکا تھکا کے مارنا 💪🏼💪🏼💪🏼

تمام اہل اسلام اور دوست احباب جو کل عید الفطر منا چکے یا جو آج منا رہے ہیں ان سب کو عید مبارک۔🥰🥰🥰اور جو نہ منا سکے اللّٰ...
31/03/2025

تمام اہل اسلام اور دوست احباب جو کل عید الفطر منا چکے یا جو آج منا رہے ہیں ان سب کو عید مبارک۔
🥰🥰🥰
اور جو نہ منا سکے اللّٰه تعالٰی (جلَّ جلالہُ) اُن کے لئے اور ہمارے لئے آسانیاں کرتے ہوئے آئندہ آنے والی عیدیں خوشیوں سے بھر دے۔ 🥰🥰🥰
آمین ثمَّ آمین
#عیدمبارک

Enjoy your tea, embrace silence, don’t take people too seriously, and don’t exaggerate your emotions. Stay calm.If someo...
20/10/2024

Enjoy your tea, embrace silence, don’t take people too seriously, and don’t exaggerate your emotions. Stay calm.

If someone insists a crow is white, let it be white—don’t try to prove it black. If someone believes an elephant is sitting in a tree, don’t waste your time, emotions, or words trying to bring that elephant down.

اپنی چاۓ کا مزہ لیں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔

Wrong Answers Only…
16/08/2024

Wrong Answers Only…

04/08/2024

It is said that in today's modern age, it is not difficult to make the unique ideas/thoughts in the mind into reality. I have a million dollars in my mind, how do I transfer them to the bank? 🤔🤔🤔

کہا جاتا ہے کہ آج کے جدید دور میں ذہن میں موجود انوکھے خیالات کو حقیقت بنانا مشکل نہیں۔ میرے خیالات میں ایک ملین ڈالر ہیں، میں انہیں بینک میں کیسے منتقل کروں؟🤔🤔🤔

‏پہلے کہتے تھے خلیل عورتوں سے نفرت کرتا ہے۔ اب جب  پیار کر رہا ہے تب بھی مسئلہ ہے 🤔🤔🤔
30/07/2024

‏پہلے کہتے تھے خلیل عورتوں سے نفرت کرتا ہے۔

اب جب پیار کر رہا ہے تب بھی مسئلہ ہے
🤔🤔🤔

Address

Coventry

Telephone

+923218412987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share