Da Nan Swat

Da Nan Swat دہ نن سوات پہ سوات کے یو بہترین نیوز پیج دے چے پکے معلوماتی ویڈیوز او خبرونو بارہ کے اپڈیٹ کیگی

Da nan swat page is a news page we trying every time to broadcast current nd fresh news and talk show on this page.we hope our viewers will enjoying our news nd talk shows on our page Da nan swat.

17/07/2025

سانحہ دریائے سوات کیا ہم نےکوئی سبق سیکھا؟
انتظامیہ کا دریائے سوات نہانے پر پابندی وڑگئی
سیاح اور مقامی لوگ پابندی کے باوجود موجود
انتظامیہ،پ ول یس اور دیگر ذمداران لمبی تان کر سو گئے

17/07/2025
17/07/2025

سانحہ دریائے سوات آپ ری شن
سیالکوٹ کا لاپتہ عبداللہ کی ل ا ش مل گئی
عبداللہ کے خاندان نے ل ا ش کی تصدیق کرلی
ل ا ش ریسکیو کی گاڑی میں سیالکوٹ روانہ

17/07/2025

سانح ہ دریائے سوات میں لاپتہ بچے عبداللہ کی ل ا ش بیس دن بعد غالیگے کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد

17/07/2025

سان حہ دریائے سوات ریسکیو آپ ریشن
بیس روز بعدسیالکوٹ کےلاپتہ عبداللہ کی لاش برآمد ل اش غالیگے کے مقام ہر برآمد کر لی گئی
ل۔ اش تصدیق کیلئے بریکوٹ ہسپتال منتقل

17/07/2025

شیر شاہ خان کی بیرسٹر سیف کو بڑا چ ی لنج
بیرسٹر سیف سوات آک ر دیکھائیں
میرے لیڈر کے خلاف وہ باتیں کررہاہے
جن کا لیڈر خود گھڑی چ و ر ہے

16/07/2025

امریکہ میں نوسر باز خاتون کی چ ور ی کی واردات
خاتون دکان سے قیمتی سامان لیکر رف وچکر
دی گئی تصویرخاتون چور کی ہے اگر کوئی
اس خاتون کو پہچانتی ہوتو ہم سے رابطہ کریں

16/07/2025

اپنے موبائل سے "زما شاپ"ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
اور آج ہی گھر بیٹھے زماشاپ سے ہر چیز ان لائن
فروخت کرکے گھر بیٹھے پیسے کمائیں

15/07/2025

علی آمین نہیں چاہتے کہ عمران خان آزاد ہو
عمران خان کی آزادی سے علی آمین کی وزارت کو خ ط رہ ہے
علی آمین صرف ایکٹنگ کرتاہے،وہ مخلص نہیں
پی ڈی ایم نے عمران خان کی حکومت گراکر اچھا نہیں۔ کیا

Address

Coventry

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Nan Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

DA NAN SWAT

تازہ ترین خبروں اور معلوماتی ویڈیوز کے لئے سوات کا سب سے بہترین فیس بک کا فیج ہے لائیک کریں اور ہماری ساتھ رہیں