SamiPov0

SamiPov0 وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
جتنا بُلند جاو، اُتنا ہی عاجز رہو 🍁

03/10/2025

Need Your 0.000001% Support ❤️‍🩹🥀










03/10/2025

سُمُود فلوٹیلا کیا ہے ؟؟؟؟

03/10/2025

North Korea 🇰🇵 to Israel 🇮🇱.

مشتاق احمد کی بہادری اپنی جگہ پر مگر گلوبل صمود فلوٹیلا قافلے میں شریک اس غیر مسلم لڑکی کی جرآت غیرت ولولہ خیرت انگیز ھے...
03/10/2025

مشتاق احمد کی بہادری اپنی جگہ پر مگر گلوبل صمود فلوٹیلا قافلے میں شریک اس غیر مسلم لڑکی کی جرآت غیرت ولولہ خیرت انگیز ھے یہ کئ نام و نہاد مجاھدین سےبہتر ھے تاریخ لکھی جائے گی کہ جس وقت مسلمان خواب غفلت میں پڑے ہوئے تھے اور اہل غ زہ پر تاریخ کا بدترین ظلم برپا تھا ، اس وقت اللہ تعالیٰ ایک غیر مسلم خاتون گریٹا تھونبرگ کے زریعے اپنے دین کی مدد کر رہا تھا ، یہ وہ عظیم خاتون ہے جو گلوبل صمود فلوٹیلا کی روح رواں ہے ، اللہ پاک گریٹا سمیت تمام افراد جو گلوبل صمود فلوٹیلا کا حصہ ہیں حفاظت فرما، اور اس عظیم خاتون کا سینہ اسلام کی روشنی سے منور کر دے
Global Sumud Flotilla,follwoo for mor Update in ghaza live


02/10/2025
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندےمشتاق صاحب پورے پاکستان پہ بازی لے گئے
02/10/2025

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
مشتاق صاحب پورے پاکستان پہ بازی لے گئے

02/10/2025

Free Palestine 🇵🇸 | Senator Mushtaq Arrested by Israeli Army

02/10/2025

Senator Mushtaq Arrested by Israeli Army

01/10/2025

ہم غزہ کے قریب اور قریب تر پہنچ رہے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز نظر آرہے ہیں۔ یہ بہت ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ ہو۔ میرا موبائل فون پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے، اس لیے اب میں یہ خراب فون لے کر سمندر میں آیا ہوں۔ یہ وہی اپیل ہے جو میں آپ سب سے ڈیڑھ سال سے کر رہا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں اور تمام پاکستانی و امریکی سفارتخانوں کو امن کے ساتھ بیٹھنے دیں، کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے برابر شریک ہے.

























30/09/2025

Proud of you Tahir Khan lala ❤️‍🩹

29/09/2025

Why Indian team refused to collect Trophy?
Kyun Mohsin Naqvi Trophy le kr stadium se phy le kr nikal gaye

Address

Bell Green
Coventry
0131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SamiPov0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category