Muhammad Latif Awan official

Muhammad Latif Awan official Work at jknews 10 years

29/07/2026
24/07/2026

دھر بازار میں شہدائے تحریک کے اعزاز میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا تفصیلات محمد لطیف اعوان سے

06/07/2026

سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی حکومت پاکستان اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو

06/07/2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا بڑا اعلان ،تین دن کی مہلت

اسلام آباد- امیر جماعت اسلامی پاکستان کا آزاد کشمیر پر قومی مشاورتی سیمینار سے خطاب۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم...
06/07/2026

اسلام آباد- امیر جماعت اسلامی پاکستان کا آزاد کشمیر پر قومی مشاورتی سیمینار سے خطاب۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اگر حکومت نے آئندہ تین روز میں آزاد کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ پیش رفت نہ کی تو جماعت اسلامی عوامی جرگہ تشکیل دے کر کشمیری عوام اور ان کے نمائندوں سے براہِ راست مذاکرات کا آغاز کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کشمیر کاز پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، مزید خون خرابہ نہیں ہونا چاہیے، حکومت ضد اور انا چھوڑ کر مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا پرامن حل نکالے۔

جماعت اسلامی کے زیراہتمام سیمینار کے اہم مقررین اور شرکاء میں سابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود، سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس منظور گیلانی، امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر مشتاق ، سابق امراء آزاد کشمیر ڈاکٹر خالد ، عبدالرشید ترابی، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن راجہ آفتاب احمد، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم ، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجنیئر نصراللہ رندھاوا، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر صفدر ،معروف اینکر و صحافی سلیم صافی ، صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس افضل بٹ، صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آزاد کشمیر مرزا عمر شہزاد جرال، وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل چوہدری آصف الطاف، سابق وائس چانسلر آزاد کشمیر یونیورسٹی کلیم عباسی، سابق وائس چانسلر گومل یونیورسٹی عبدالحلیم، سابق وزیر آزادکشمیر فرزانہ یعقوب، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے پروفیسر ڈاکٹر سردار عمیرخان ، سابق ایڈیشنل آئی جی آزاد کشمیر پولیس فہیم عباسی ،معروف دانشور بریگیڈیئر الطاف اور سابق بیوروکریٹ خواجہ سلیم بسمل بھی شریک تھے۔

05/07/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر بھر میں خواتین سڑکوں پر نکل آئی، بل بازار منڈہول میں بڑا احتجاجی مظاہرہ تفصیلات محمد لطیف اعوان سے

05/07/2026

تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ پر خواتین کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی

05/07/2026

آزاد کشمیر اس وقت ایک نہایت تشویشناک صورتحال سے گزر رہا ہے ہر طرف خوف و ہراس گولیاں گرفتاریاں اور جانوں کے ضیاع کی خبریں سننے کو مل رہی ہیں...
اگر ریاست عوامی طاقت کو طاقت کے ذریعے دبانے کا راستہ اختیار کرے گی تو اس کے نتیجے میں نفرتیں اور دوریاں جنم لے سکتی ہیں....ریاست کو ماں کا کردار ادا کرنا چاہیے حکمت تحمل، شفقت اور انصاف ہی وہ راستہ ہیں جن کے ذریعے اختلافات کو کم کیا جا سکتا ہے اور امن و استحکام کی بنیاد مضبوط کی جا سکتی ہے...
#ماسیرازم

Address

7 Bramber Close
Crawley
RH108HP

Telephone

+923124430891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Latif Awan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share