Apna Culture

Apna Culture Assalmoalikum Hope so All of you are doing Well. In this page we upload different type of videos.

27/05/2025

آزاد کشمیر کی دیگر مویشی منڈیوں کے مقابلے میں، کیا پلندری کی منڈی واقعی سب سے سستی ہے؟ جاننے اس پروگرام میں

27/09/2024

دیسی چٹنی اوی ہوٹلے اوپر۔۔تے ککڑے ناں لاون

25/09/2024

کروڑاں نیاں گلاں

22/09/2024

اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھِں۔ان کے پاس کتنا جیب خرچ تھا اور انہوں نے کہاں خرچ کیا وہ کہاں جاتے ہیں کس سے ملتے ہیں ان باتوں کا خاص خیال رکھیں۔ورنہ اس اس طرح کے حالات پیدا ہوں گے اس سے پہلے کے حالات کنٹرول سے بایر ہوں توجہ کیجیے اس ویڈیو میں بچے کی عمر دیکھیں اور ڈیمانڈ دیکھِں

16/09/2024

پلندری میلے میں گپ شپ

15/09/2024

دوسری سالانہ محفل حمدونعت بمقام جامع مسجد مکی مفتی مارکیٹ پلندری ۔زیر سرپرستی مولانا ارشد یوسف صاحب زیر نگرانی مولانا نقیب شوکت صاحب ۔ثناءخوان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم مولانا طاہر رشید رشیدی صاحب خصوصی آمد مولانا مصعب حسین فاروقی مہمان خصوصی شاعر اسلام محترم جناب ملک مبشر صائم علوی صاحب آف حاصل پور ۔۔۔

13/09/2024

آپکی چھوٹی سی غلطی آپ کی زندگی چھین لیتی ہے اپ کی چھوٹی سی غلطی ہزاروں زندگیوں کو سسکنے پر مجبور کر دیتی ہے

10/09/2024

نیلم کے عوام کے مسائل کا حل مرکزی سڑک ہے، یہاں آکر پتا لگتا ہے کہ محافظ اور قابض افواج میں کیا فرق ہے، پاک فوج کے جوان موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر شہریوں کو تحفظ دیتے ہیں

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا نیلم کے علاقے ہلمت میں اپنے اعزاز میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

07/09/2024

پلندری میلا ۔۔ ۔۔موت کے کنویں میں گاڑی ڈرائیو کرنے والے ڈرائیور کی ٹانگ اور پسلیاں کیسے ٹوٹی۔

03/09/2024

پلندری میلہ

31/08/2024

لاہور سے آزاد کشمیر آنے والی بس براٹیاں کے مقام پر حادثے کا شکار

29/08/2024

پلندری خاتون سے ذبردستی موبائل چھیننے والے ملذمان گرفتار۔محکمہ مال کا چوری شدہ لٹھا بھی بر آمد

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Apna Culture publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager