
20/07/2025
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ عامر جدون 🔥 یار یہ صوابی والا بہت خاص ہے کوٹلی آزاد کشمیر ٹورنامنٹ میں عامر جدون نے اپنی خوب کلاس شو کی بلےبازی کمال بولنگ کمال اپنی ٹیم کو فائنل تک لائے فائنل میچ میں 5 اوورز میں جب 103 رنز کا تگڑا ٹارگٹ سامنے تھا تو بڑی دلیری کے ساتھ بلے بازی کی لیکن بد قسمتی سے ساتھی بلے بازوں نے ساتھ نہ دیا اور فائنل مقابلہ اپنے نام نہ کر سکے ہارڈ لک 👍🏼🏏