Anjaan Haqaiq

Anjaan Haqaiq Welcome to "Anjaan Haqaiq" – Where Mysteries Unfold! 🔍✨

In a world full of known facts, countless hidden truths remain buried in history.

Anjaan Haqaiq brings you the most mysterious, intriguing, and lesser-known stories.

06/01/2025

‏*_یہ پہلا مولانا مفتی صاحب ہیں جو کھل کر سچ بول رہا ہے دیوانہ تو پہلے ہی تھا آپ کا آج اور کر دیا آپ نے مفتی طارق مسعود صاحب سلام ہے آپ کو....!!!_*🫡

03/01/2025

‏جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کے حالات اب خراب ہوئے ہیں مجھے دیکھ کر اب ہنسی آتی ہے کہ ہم 75 سال سے بیوقوفی کی زندگی جی رہے تھے۔

29/12/2024

‏اوریا مقبول جان صاحب نے جماعت اسلامی کی خود غرضانہ سیاست کو اچھی طرح ایکسپلین کیا ہے

Follow☝️۔                                                     ۔   💯💙💞‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        •...
14/12/2024

Follow☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























07/12/2024

‏ارشاد بھٹی کا نے پوری کہانی بتا دی 🛑

انتہائی جزباتی گفتگو۔۔ 😐عمران خان سے سے جب اڈیالہ میں لوگوں کی ملاقات ہوئی🥺

07/12/2024

Waoo 🔥🔥🔥🔥🔥🔥

06/12/2024

‏واہ بھائ کمال کر دیا

05/12/2024

‏الجزیرہ کی ایک اور رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں شہاددتوں کے متعلق حکومت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا ہے۔

05/12/2024

‏شیخ صاحب اج بہت خوش ہیں خان سے مل کر۔

05/12/2024

‏"شہادتوں کا نمبر 12 نہیں ہے، 12 تو وہ ہیں جن کی باڈیز ان کے لواحقین تک پہنچ چکی ہیں، جب تک ہمارے پاس باقی ریکارڈ نہیں آتا، اس نمبر کی ضرورت نہیں، پہلے جیلوں اور تھانوں میں موجود لوگوں کی نشاندہی کرنی ہو گی، تب ہمیں لوگوں کی اصل شہادتوں کے نمبرز کا پتہ چلے گا، ہم وہاں موجود تھے، ہم جانتے ہیں کہ کتنا نقصان ہوا ہے،"، علیمہ خان‎

05/12/2024
05/12/2024

‏سوشل میڈیا کے مجاہدوں کی فوجی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم شروع ہونے کے بعد

05/12/2024

‏وہ کہتے رہے ”اس طرح نہ کرو بھائی، آپ کی مہربانی ہو گی“

اور تم گولیاں چلاتے رہے!

جواب دو


05/12/2024

‏اسلام آباد قتل عام
خواہ کوئی کتنا ہی بڑا طاقتور ہے اسے معافی مانگنی پڑے گی
DGISPR آئیں اور بتائیں وہ کتنی ملوث ہیں
سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ہر وقت انتشاری ٹولہ کہہ کر پکارنے کا مطلب ہے اسٹبلشمنٹ خون پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتی ہے
فوری فریش الیکشن مسئلے کا حل ہے جنرل نعیم لودھی

04/12/2024

‏کہا جا رہا PTI کے خلاف جو بھی ہو رہا اس میں اسٹبلشمنٹ ملوث نہیں،حکومت کروا رہی ہے
2024 الیکشن چوری،عمران خان کا جیل میں ہونا، عدلیہ پر کنٹرول، MAN'S کی گرفتاریاں، ڈی چوک آپریشن، پختونوں کے ساتھ سلوک،کیا اس سب میں اسٹبلشمنٹ ملوث نہیں؟
ہم روٹی کو چوچی کہتے ہیں؟
اسد طور آن فائر 🔥

Address

East Ham

Telephone

+447882465201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjaan Haqaiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share