Discover Malakwal

Discover Malakwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discover Malakwal, Digital creator, 17 Cromwell Road, Malakwal.
(3)

ڈسکور ملکوال
ملکوال کی خوبصورتی تاریخ اور ثقافت
ہمارا مقصد ہے کہ ہم آپ کو ملکوال کے وہ رنگ دکھائیں جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھے ہوں۔، جہاں ہم مل کر اپنے شہر کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے لاتے ہیں۔
"ملکوال کو جانیں، ملکوال سے محبت کریں💚

ملکوال والوں کیا آپ اس شخصیت کو پہچانتے ہیں ملکوال میں اکثر آپ نے اسے دیکھا ہوگا ۔
10/09/2026

ملکوال والوں کیا آپ اس شخصیت کو پہچانتے ہیں ملکوال میں اکثر آپ نے اسے دیکھا ہوگا ۔

🚂 ہرن پور ریلوے اسٹیشن — ایک جگہ، دو زمانے، دو تصویریں ❤️یہ دونوں تصویریں ہرن پور ریلوے اسٹیشن کی ایک ہی جگہ کو دو مختلف...
10/09/2026

🚂 ہرن پور ریلوے اسٹیشن — ایک جگہ، دو زمانے، دو تصویریں ❤️
یہ دونوں تصویریں ہرن پور ریلوے اسٹیشن کی ایک ہی جگہ کو دو مختلف زمانوں میں دکھا رہی ہیں۔ اوپر 1993ء میں بھاپ اڑاتا اسٹیم انجن اپنے دور کی یادگار جھلک پیش کر رہا ہے، جبکہ نیچے 2020ء میں اسی مقام سے ڈیزل انجن گزرتا دکھائی دے رہا ہے۔
وقت بدل گیا، انجن بدل گئے، مگر ریلوے کی پٹریاں آج بھی گزرے ہوئے ایک خوبصورت دور کی کہانی سناتی ہیں۔ 🚂❤️
آپ کے خیال میں ان دونوں تصویروں میں سے کون سا زمانہ زیادہ خوبصورت تھا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

📚 ایک استاد، جس کی محنت آج بھی یاد ہے 🌹گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال کے قابل اور مخلص ریاضی کے استاد، محترم رمضان صاحب مرحوم ...
10/09/2026

📚 ایک استاد، جس کی محنت آج بھی یاد ہے 🌹
گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال کے قابل اور مخلص ریاضی کے استاد، محترم رمضان صاحب مرحوم کو ہم سے بچھڑے آٹھ سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، مگر ان کی یادیں آج بھی شاگردوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔
وہ چھٹی کے بعد بھی طلبہ کو اضافی وقت دیتے اور کبھی اتوار کے دن بھی بلا کر پڑھاتے تھے۔ علم کے ساتھ محنت، لگن اور خلوص کا درس دینے والے ایسے استاد ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌹 اگر آپ بھی رمضان صاحب کے شاگرد رہے ہیں تو اپنی کوئی یاد کمنٹ میں ضرور شیئر کریں۔

منڈی والوں بتاؤ یہ کون سا خوبصورت گاؤں ہے؟
10/09/2026

منڈی والوں بتاؤ یہ کون سا خوبصورت گاؤں ہے؟

🥬 ملکوال کی جانی پہچانی شخصیت — سبزی والے منیر چوانی!مین بازار ملکوال میں سبزی فروخت کرنے والے منیر چوانی کو کون کون جان...
10/09/2026

🥬 ملکوال کی جانی پہچانی شخصیت — سبزی والے منیر چوانی!
مین بازار ملکوال میں سبزی فروخت کرنے والے منیر چوانی کو کون کون جانتا ہے؟
کس کس نے ان سے سبزی خریدی ہے، اور آپ کو ان کی سبزی اور کاروباری انداز کیسا لگتا ہے؟
اپنا تجربہ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇❤️

🧥👧🏻 ملکوال میں بچوں کے سردیوں کے کپڑوں کی بہترین دکان کون سی ہے؟سردیاں آنے والی ہیں، آپ کے تجربے میں ملکوال میں بچوں کے ...
10/09/2026

🧥👧🏻 ملکوال میں بچوں کے سردیوں کے کپڑوں کی بہترین دکان کون سی ہے؟
سردیاں آنے والی ہیں، آپ کے تجربے میں ملکوال میں بچوں کے لیے اچھے معیار، خوبصورت ڈیزائن اور مناسب ریٹ پر سردیوں کے کپڑے کہاں سے ملتے ہیں؟ 🧥🧤
اپنی پسندیدہ دکان کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں، تاکہ دوسرے والدین کو بھی اچھے اور مناسب قیمت والے کپڑے خریدنے میں آسانی ہو۔ ❤️
آپ کے خیال میں ملکوال کی بہترین Kids Garments Shop کون سی ہے؟ 👇

🚨 منڈی بہاءالدین | تلاشِ گمشدہ 🚨علی حیدر ولد طارق، ساہی کا بیٹا، گزشتہ روز بدھ 9 ستمبر کو دن 3 بجے سے لاپتہ ہے۔ اہلِ خان...
10/09/2026

🚨 منڈی بہاءالدین | تلاشِ گمشدہ 🚨
علی حیدر ولد طارق، ساہی کا بیٹا، گزشتہ روز بدھ 9 ستمبر کو دن 3 بجے سے لاپتہ ہے۔ اہلِ خانہ شدید پریشان ہیں۔
📍 رہائشی: گاؤں ڈہوک نواں لوک
اگر کسی بھائی کو علی حیدر کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 0344-1692286
📞 0344-6048772
🤲 براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کی ایک شیئر کسی پریشان خاندان کو ان کا پیارا واپس ملانے کا ذریعہ بن جائے۔ ❤️

🌿 آپ کے خیال میں ضلع منڈی بہاؤالدین کا سب سے خوبصورت گاؤں کون سا ہے؟ 😍اپنے پسندیدہ گاؤں کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں، اور...
10/09/2026

🌿 آپ کے خیال میں ضلع منڈی بہاؤالدین کا سب سے خوبصورت گاؤں کون سا ہے؟ 😍
اپنے پسندیدہ گاؤں کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں، اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ اس گاؤں کی سب سے خاص بات کیا ہے؟ ❤️
دیکھتے ہیں ہمارے فالوورز کے مطابق ضلع منڈی بہاؤالدین کا سب سے خوبصورت گاؤں کون سا ہے!

ملکوال کی ایک جانی پہچانی شخصیت کی تقریباً 40 سال پرانی یہ یادگار تصویر ❤️📸کون کون انہیں پہچانتا ہے؟ 👀دیکھتے ہیں ہمارے پ...
10/09/2026

ملکوال کی ایک جانی پہچانی شخصیت کی تقریباً 40 سال پرانی یہ یادگار تصویر ❤️📸
کون کون انہیں پہچانتا ہے؟ 👀
دیکھتے ہیں ہمارے پیج پر موجود پرانے لوگوں میں سے کتنے دوست درست نام بتا پاتے ہیں۔ 😍
آپ نے انہیں کب اور کہاں دیکھا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Address

17 Cromwell Road
Malakwal
FK11SN

Telephone

+923445008432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Malakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share