خانپور نیوز نیٹ ورک

خانپور نیوز نیٹ ورک News and media Company

13/05/2025

"اللہ ربّ العزت کا بے حد شکر ہے، جس نے کرم فرمایا، اور محمد و آلِ محمد کی نظرِ عنایت ہے کہ بندۂ ناچیز کو عزت و مقبولیت عطا ہوئی۔ یہ سب اسی درِ پاک کے صدقے ہے۔
خصوصاً حضرت سید شاہ شمس تبریز
جنابِ حسن کبیر الدین،
حضرت تراب علی شمسی،

جیسے عظیم اسلاف کا فیض ہے جو آج بھی ہمارے راستے کو روشن کیے ہوئے ہے۔

ان شاء اللہ، جمعہ 16 تاریخ کو بی بی بادشاہ زادی کے دربار، ٹنڈو محمد خان پر حاضری کی سعادت نصیب ہوگی۔
میں دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں اپنے بھائی جناب مہربان علی شمسی، جناب فتح علی شمسی صاحب،
ست پنتھ جماعت، اور ساداتِ شمسیہ کے ان تمام بزرگوں، نوجوانوں اور مریدین کا جنہوں نے اس بندۂ فقیر کو عزت سے نوازا۔
یہ میرے لیے فقط ایک تقریب نہیں، بلکہ اپنے عظیم اسلاف کی عطا ہے،
جنابِ حسن کبیر الدین، سید تراب علی شمسی،
اور سید لال شاہ شمسی تبریزی ہیں، جن کا تسلسل میرے لیے سرمایۂ افتخار ہے۔

آپ سب کی دعاؤں کا طالب
سید اختر حسین شمسی سبزواری تبریزی

Address

Farnborough

Telephone

+447370716244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خانپور نیوز نیٹ ورک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share