11/05/2025
الحمدللہ! پاکستان اور بھارت کے درمیان جو جنگ کا خطرہ تھا، وہ اب ختم ہو چکا ہے۔
یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ ہم ایک بڑے انسانی و مالی نقصان سے بچ گئے۔ جنگ میں ہمیشہ صرف نقصان ہی ہوتا ہے — جانوں کا ضیاع، معیشت کی تباہی اور عوام کا درد۔
میں پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں کہ ہم نے امن کو ترجیح دی۔ دعا ہے کہ خطے میں ہمیشہ کے لیے امن قائم رہے۔ آمین۔
پاکستان زندہ باد!
#امن #پاکستان #بھارت