Digital Pakistan

Digital Pakistan Digital Pakistan is a platform which shows content about Pakistan digitally.
(2)

06/08/2025

اب ہو گا ہر قانون پر عمل لاہور میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی پرسخت کاروا ئی

5 اگست کی تحریک بھی ناکام ہو گئی، پی ٹی آئی اور اس کے طرزِ سیاست کے  ختم شُد ہونے کے اور کتنے ثبوت درکار ہوں گے؟ غریدہ ف...
06/08/2025

5 اگست کی تحریک بھی ناکام ہو گئی، پی ٹی آئی اور اس کے طرزِ سیاست کے ختم شُد ہونے کے اور کتنے ثبوت درکار ہوں گے؟ غریدہ فاروقی

کیسے ماں کی دعا نے تقدیر بدل دی؟یہ ایک عام انسان کی سچی کہانی ہے، جسے ربِ کعبہ نے ایک غیر معمولی سعادت عطا کی۔ اس کا نام...
05/08/2025

کیسے ماں کی دعا نے تقدیر بدل دی؟
یہ ایک عام انسان کی سچی کہانی ہے، جسے ربِ کعبہ نے ایک غیر معمولی سعادت عطا کی۔ اس کا نام عام تھا، زندگی سادہ، مگر دل میں کچھ خواب چھپے ہوئے تھے۔ بچپن میں اس کی والدہ ایک عجیب دعا کیا کرتی تھیں: "اللہ تجھے خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ کی صفائی کی سعادت دے۔" وہ ہنستا، حیران ہوتا، اور دل میں سوچتا کہ امی کیسی انوکھی دعا کرتی ہیں۔ لیکن شاید وہ نہیں جانتا تھا کہ ماں کی دعا تقدیر کا دروازہ کھول دیتی ہے۔ کچھ سال بعد اچانک ایسا وقت آیا جب اسے ایک نوکری کا ویزا ملا — اور وہ بھی مکہ مکرمہ میں۔ رمضان المبارک کی پر نور راتوں میں، پہلی بار صفا و مروہ کے درمیان صفائی کی سعادت ملی۔ پھر مقامِ ابراہیم، زم زم کے کنارے، اور بالآخر مطاف کے اس حصے میں بھی جہاں لاکھوں لوگ صرف دیکھنے کے لیے ترستے ہیں — خانہ کعبہ کے گرد! وہ لمحہ ایسا تھا جیسے وقت تھم گیا ہو۔ وہ خود کہتا ہے: "پہلی نظر جب خانہ کعبہ پر پڑی، تو میرا پورا جسم کانپنے لگا، آنکھیں چھلک پڑیں، اور میری ماں کی دعا میرے ذہن میں گونجنے لگی۔"
پھر اللہ نے اسے مزید نوازا۔ ایک دن اسے کسوہ شریف — یعنی خانہ کعبہ کا غلاف — تبدیل کرنے کا موقع ملا۔ یہ وہ کام ہے جو بہت خاص لوگوں کو ہی دیا جاتا ہے، اور اس کے لیے اسے خانہ کعبہ کی چھت پر جانا پڑا۔ کچھ وقت بعد اس کی ڈیوٹی مدینہ منورہ میں لگ گئی۔ اور وہاں، روضہ رسول ﷺ کی صفائی کی سعادت ملی۔ وہ کہتا ہے: "اگر خانہ کعبہ جلال ہے، تو مدینہ جمال ہے۔ ایک بے مثال سکون، ایک ایسی روشنی جو دل کے اندر تک اتر جائے۔" روضہ رسول ﷺ کے پاس، جہاں سبز جالیوں کے پیچھے انوار کی دنیا چھپی ہے، وہاں وہ پہنچا۔ اس نے حضرت فاطمہؓ کے دروازے کے پاس کھڑے ہو کر وہ جگہ دیکھی جہاں صرف چنیدہ لوگ جاتے ہیں۔ اس نے وہ ستون چھوئے، جن کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی سجدہ گاہیں وابستہ تھیں۔ وہ جگہ جہاں نبی کریم ﷺ نے تہجد کی نمازیں ادا کیں، وہاں اس نے سجدہ کیا — اور کہا: "مجھے محسوس ہو رہا تھا جیسے میں اس قابل نہیں ہوں، لیکن شاید ماں کی دعا نے مجھے یہاں پہنچا دیا۔" اس نے بتایا کہ وہ جگہیں ایسی تھیں جہاں عام انسان سوچ بھی نہیں سکتا کہ کبھی جائے۔ وہاں وہ کام کرتا رہا، دن رات۔ وہ حیران ہوتا کہ اتنے بھاری کولر، صفائی کی مشینیں، جو مکہ یا مدینہ سے باہر ایک انسان نہیں اٹھا سکتا — وہاں خادمین آرام سے اٹھا لیتے تھے۔ تب ایک بزرگ نے کہا: "یہ اللہ کے فرشتے ہوتے ہیں جو ہمارے ساتھ کام کرتے ہیں۔"

ایک بنگالی خادم کی گواہی نے اس کی آنکھیں کھول دیں، جس نے کہا: "میں نے خود دیکھا، میرے ساتھ کوئی نورانی مخلوق تھی جو کلین اٹھا رہی تھی۔" اور سب سے نایاب بات؟ روضہ رسول ﷺ کے اندرونی حصے کی صفائی صرف حضرت بلال حبشیؓ کی اولاد کے ذمے ہے۔ وہ سب کے سب بزرگ ہیں، کمزور جسموں والے، لیکن صفائی کے دن… ان میں ایسی طاقت آ جاتی ہے کہ دس نوجوان بھی حیران ہو جائیں۔ وہ ویل چیئر پر آتے، وضو کراتے، اور جیسے ہی کام شروع ہوتا — طاقت، چستی، روشنی ان کے وجود سے پھوٹنے لگتی۔ اس خادم نے 171 عمرے اور 2 حج کیے، جن میں ایک حجِ اکبر بھی تھا۔ اور وہ کہتا ہے کہ یہ سب ماں کی ایک دعا کا اثر تھا۔ آج وہ وسائل کی کمی کی وجہ سے واپس نہیں جا سکا، لیکن اس کا دل آج بھی طواف میں ہے، اور دعاؤں میں یہی التجا کرتا ہے کہ "یا رب، پھر بلا لے!" آخر میں وہ سب کو ایک پیغام دیتا ہے: "جب بھی خانہ کعبہ یا روضہ رسول ﷺ جاؤ، سوچ کر جاؤ، سمجھ کر جاؤ کہ تم کہاں کھڑے ہو۔ ادب، احترام، خاموشی اور دعا… یہی وہ چراغ ہیں جن سے روشنی ملتی ہے۔ وہاں فضول باتوں اور دنیاوی خیالات کو چھوڑ دو… بس رب اور اس کے محبوب ﷺ کے قریب ہو جاؤ۔"

05/08/2025

بچے کی سرائیکی شاعری اینکر کو سمجھ نہ آئی؟

ہائبرڈ نظام نے ترقی کی بنیاد رکھی ہے، اگر یہ بلا تعطل جاری رہا پارلیمنٹ2034 تک چلی  اور تمام سروسز چیفس کو5 سال کے بعد م...
05/08/2025

ہائبرڈ نظام نے ترقی کی بنیاد رکھی ہے، اگر یہ بلا تعطل جاری رہا پارلیمنٹ2034 تک چلی اور تمام سروسز چیفس کو5 سال کے بعد مزید پانچ سال کی توسیع دے دی جائے، تو ملکی حالات مزید بہتر ہو سکتے ہیں مولانا اجمل قادری

05/08/2025

پی ٹی آئی کا احتجاج پارلیمنٹ گیٹ پر تالہ لگ گیا؟

عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو لاہور سے پولیس  نے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے دوران ریحانہ  ڈار کے عمران خان کے حق میں ن...
05/08/2025

عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو لاہور سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے دوران ریحانہ ڈار کے عمران خان کے حق میں نعرے

بیسویں صدی کا سب سے بڑا لیڈر مہاتما گاندھی ہے محمد علی جناح کو میں بعد میں رکھتا ہوں، محمد علی مرزا
05/08/2025

بیسویں صدی کا سب سے بڑا لیڈر مہاتما گاندھی ہے محمد علی جناح کو میں بعد میں رکھتا ہوں، محمد علی مرزا

05/08/2025

ایک مسلمان ہیرو! دیدار الاسلام جس کے جنازے میں پورا امریکہ نکل آیا؟؟

اس چیپٹر کو کلوز کرنا ہے تو یہ نہیں کہ ہم نے معاف کیا یہ قوم سے آکے معافی مانگیںباجوہ فیض بھی معافی مانگیں یہ مہاتما بھ...
05/08/2025

اس چیپٹر کو کلوز کرنا ہے تو یہ نہیں کہ ہم نے معاف کیا یہ قوم سے آکے معافی مانگیںباجوہ فیض بھی معافی مانگیں یہ مہاتما بھی معافی ما نگے گا جو اندار جا کے نظریاتی ہوا ہوا ہے محمد علی مرزا۔

نواز شریف مجھے ایک ٹیبل پر لے گئے اور کہامیں آپ کی خدمات کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہوں، میں مسلسل ان کا شکریہ ادا کرتا رہ...
04/08/2025

نواز شریف مجھے ایک ٹیبل پر لے گئے اور کہامیں آپ کی خدمات کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہوں، میں مسلسل ان کا شکریہ ادا کرتا رہا اور معذرت بھی،مگر بالآخر مجھے عارضی طور پر ہتھیار ڈالنے پڑے عطا الحق قاسمی

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعید کو چیئرمین واپڈا تعینات کردیاامید ہے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید بطور ...
04/08/2025

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعید کو چیئرمین واپڈا تعینات کردیا
امید ہے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید بطور چیئرمین واپڈا اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیں گے، شہباز شریف

Address

Manchester

Opening Hours

Monday 10am - 4pm
Tuesday 10am - 4pm
Wednesday 10am - 5pm
Thursday 10am - 5pm
Friday 10am - 5pm
Saturday 10am - 5pm
Sunday 10am - 5pm

Telephone

+923455508419

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Pakistan:

Share