Rang Punjab dey

Rang Punjab dey https://www.youtube.com/-l2s
ماں بولی نال پیار کرو ماں بولی دا پرچار کرو

WhatsApp+923067679147
(2)

18/08/2025

اب بھی وقت ہے توبہ کا
20 منٹ میں گاؤں کے گاؤں تباہی ہوگئے خیبرپختونخوا میں

17/08/2025

ظلم کی انتہا
دکان کے سامنے پیشاب کرنے کی اتنی بڑی سزا
معصوم بچوں کو برہنہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا
کیا سی سی ڈی اس پر ایکشن نہیں لے گی

17/08/2025

ایس ایچ او پھالیہ کا غریب خاندان پر بااثر افراد کے کہنے پر ظلم چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کا سہارا بنیں
17/08/2025

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کا سہارا بنیں

16/08/2025

یہ ہوتی ہے انسانیت۔۔
ان سے لڑائی جھگڑے کے دوران قتل ہو گیا مگر قاتل کی بچیاں اپنے والد کی زندگی کے لئے مدعی کے گھر قرآن مجید لے گئی انہوں نے قرآن کریم کا مان رکھا اور قتل بخش دیا۔۔
نہ کوئی پیسے نہ کوئی ڈیمانڈ۔۔

16/08/2025

اسلام آباد سے کراچی جانے والی ائیر بلیو کی پرواز میں ٹیک آف کے دوران اچانک انجن میں آگ لگ گئی۔ جہاز کے اندر کی صورتحال

16/08/2025

خیبرپختونخوا ہر طرف موت اپنی بانہیں پھیلائے کھڑی ہے

16/08/2025

پنجاب بھر میں تجاوزات کے خلاف
پیرا فورس متحرک

15/08/2025

خیبرپختونخوا بونیر، اتنا تیز ریلا آیا گھروں میں موجود لوگوں کو باہر نکلنے کا موقع نہ مل سکا ۔ اَسْتَغْفِرُاللّٰه،
یا باری تعالیٰ رحم فرما۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین

15/08/2025

لاہور کے علاقے چوہنگ میں اوباش نوجوان نے لڑکی کو روک کر تشدد کا نشانہ بنایا

Address

Manchester

Telephone

+923067679147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rang Punjab dey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share