Rang Punjab dey

Rang Punjab dey https://www.youtube.com/-l2s
ماں بولی نال پیار کرو ماں بولی دا پرچار کرو

WhatsApp+923067679147
(2)

09/08/2025

احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بہت سے فوائد ہیں

09/08/2025

یہ کیسی دعا ہے

09/08/2025

بہت خوب

08/08/2025

زمیں کیوں نہ پھٹی آسماں کیوں نہ کڑکا۔

بوڑھے نے اپنے داماد سے رنجش اور بدلے کی آگ سے مغلوب ہو کر اپنی بیٹی چار نواسیوں اور ایک نواسے کو ق ت ل کر دیا۔

بستی ملوک کے علاقے چک نمبر 14 فیض آباد میں ہولناک واقعہ۔

م ق ت ولہ بیٹی کی عمر 27 سال اور دیگر سبھی بچوں کی عمریں بالترتیب ایک سے چار سال تک تھیں سب سے چھوٹی بچی کی عمر بمشکل چھ ماہ تھی

ملزم اپنی بیٹی کی شادی پر خوش نہیں تھا اور داماد سے رنجش تھی اور شوہر سے صلح کرکے واپس جانا چاہتی تھی
ملزم اپنی بیٹی کو داماد سے عناد کی وجہ سے واپس بھیجنا نہیں چاہتا تھا ذاتی رنجش اور بدلے کی آگ نے ماں سمیت چار معصوم بچوں کی جان لے لی،

پولیس نے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کرکے اور میتوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے

07/08/2025

آپ پاکستان میں پیدا ہوئے ہو آپ پر پانچ لاکھ کا قرضہ ہے

07/08/2025

راولپنڈی اور چشتیاں پولیس کی بڑی کارروائی
راولپنڈی سے اغوا ہونے والے بچے کو بازیاب کرا لیا
ملز گرفتار

05/08/2025

پروفیشنل ویڈیو ایڈ ہم سے بنوائیں
03067679147

05/08/2025

حافظ آباد سے ناروال جانے والی بس کو خوفناک حادثہ پیش آیا
گاڑی پل سے نیچے گر گئی 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

جشن آزادی مبارک
04/08/2025

جشن آزادی مبارک

چودہ اگست کے موقع پر ویڈیو پوسٹ اور ٹی شرٹ ہم سے بنوائیں
04/08/2025

چودہ اگست کے موقع پر ویڈیو پوسٹ اور ٹی شرٹ ہم سے بنوائیں

اپنے کاروبار کی پرموشن کیلئے ہم سے رابطہ کریں
04/08/2025

اپنے کاروبار کی پرموشن کیلئے ہم سے رابطہ کریں

04/08/2025

پیٹرول پمپ پر معمولی تلخ کلامی پر دو افراد قتل

Address

Manchester

Telephone

+923067679147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rang Punjab dey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share