Fiverr Gig Ranking Expert

Fiverr Gig Ranking Expert Boost your Business with an Expert Digital Marketer. Message us today! So far, I have completed over7
000+ projects and counting,

We offer Fiverr & Upwork Real reviews (VVR's) | Profile Optimization with SEO Techniques | social Media marketing & Management | Authentic Promotion to boost your online presence. My self Farhat, a Digital Evangelist with over 5 years of experience in online marketing and business development. I run an agency of professionals offering services related to social media, SEO and Social media Promotion.

واٹس ایپ پر میٹا اے آئی کی نئی اپ ڈیٹ ایک ہی پرومپٹ سے کپڑے تبدیل کروائیں اور اتوار کو کپڑے دھونے کی ٹینشن سے جان چھڑائی...
18/08/2025

واٹس ایپ پر میٹا اے آئی کی نئی اپ ڈیٹ

ایک ہی پرومپٹ سے کپڑے تبدیل کروائیں اور اتوار کو کپڑے دھونے کی ٹینشن سے جان چھڑائیں

اپنے کپڑوں کے آن لائن بزنس کیلئے ماڈل Pinterestسے ڈاؤن لوڈ کرکے کپڑے بغیر استری کیے اس کو پہنائیں

اپنی رشتہ فوٹو کپڑے بدل بدل کر منگیتر کی بہن کو بھیجیں اور ہونے والی نند کے دل میں اپنا رعب جمائیں۔

مزید رشتے داروں کے دل جلانے والی ٹیکنالوجی کے بارے میں جاننے کیلئے کو فالو کرلیں شکریہ۔

آج میرا بڑا جی چاہ رہا ہے کہ میں آپ لوگوں کو اپنا حالِ دل سناؤں!میرا دل تڑپ رہا ہے، سانسیں پھول رہی ہیں صرف اس خوف سے کہ...
17/08/2025

آج میرا بڑا جی چاہ رہا ہے کہ میں آپ لوگوں کو اپنا حالِ دل سناؤں!

میرا دل تڑپ رہا ہے، سانسیں پھول رہی ہیں صرف اس خوف سے کہ ہماری حرکتوں کی وجہ سے کسی کا ہستا بستا گھر نہ اُجڑ جائے۔

ہماری زندگیوں میں ایک بہت بڑا روگ پھیل گیا ہے اور وہ ہے حسد۔

ہم دوسروں کی کامیابی دیکھ کر جلتے ہیں، دل میں کانٹے چبھتے ہیں کہ یہ کیوں کامیاب ہے اور میں کیوں نہیں۔

ہم دوسروں کی خوشیوں کو دیکھ کر بجھ جاتے ہیں، ان کے رزق کو دیکھ کر سوال اٹھاتے ہیں کہ یہ کیوں ملا۔

حالانکہ ہم بھول جاتے ہیں کہ رزق دینے والا صرف اللہ ہے۔

ہم اس کی تقسیم پر اعتراض کر رہے ہوتے ہیں جبکہ اسی رب نے ہمارے لئے بھی بہترین فیصلہ کر رکھا ہے۔

ہم رزق میں برکت کے لئے وظائف پڑھتے ہیں، بڑے بڑے اعمال کرتے ہیں جو کہ اچھی بات ہے، لیکن مستقل مزاجی سے کرنا ہر کسی کے لئے مشکل ہوتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے کہ انسان چھوڑ دیتا ہے۔

لیکن ایک ایسا عمل ہے جو ہر حال میں ہمارے لئے آسان ہے، اور جس کے ذریعے ہم اپنے ہر مسئلے کا حل اور رزق میں فراوانی پا سکتے ہیں اور وہ ہے نماز۔

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“جو شخص اپنی نمازوں کی حفاظت کرے گا، اللہ تعالیٰ اسے اپنی ذمہ داری میں لے لیں گے اور اسے جنت میں داخلہ عطا فرمائیں گے۔”

آج غیر مسلم اپنی بے سکونی اور ڈپریشن کا علاج ڈھونڈتے پھر رہے ہیں، لیکن ہمارے پاس نماز جیسی سہولت موجود ہے جو ہمارے دلوں کو سکون بھی دیتی ہے اور ہماری زندگی کے مسائل کا حل بھی ہے۔

اس لئے دوسروں کی کامیابی دیکھ کر حسرت اور حسد کرنے کے بجائے، اپنے حصے کی محنت کریں، نماز کے ذریعے اللہ سے اپنا تعلق جوڑیں، پھر کامیابی آپ کی دنیا میں بھی ہوگی اور آخرت میں بھی۔

اور قرآن اس کی گواہی دے رہا ہے:
“وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا، وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ” (الطلاق: 2-3)

اللہ سے جڑ جائیں، حسد کو دل سے نکال دیں، پھر دیکھیں وہ آپ کے لئے وہ دروازے کھولے گا جن کا آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

15/08/2025

"The black book of Fiverr: Hush-hush tactics from top 1% sellers revealed 📖"
http://bit.ly/4miJLvT

13/08/2025

ایک سال کی محنت آپ کی پوری زندگی بدل سکتی ہے!
خود کو صرف 365 دن کے لیے ڈجیٹل سولو انترپرینورشپ اور فوکس میں قید کر لیں
یقین مانیں… یہ ایک سال آپ کو وہ مقام دے گا، جہاں پہنچنے کا آپ نے صرف خواب دیکھا ہے!

جب میں نے فری لانسنگ شروع کی تھی، مجھے لگتاتھا بس کمپیوٹر آن کرو، تھوڑا سا کام کر لو، اور کل..... سےڈالر برسنے لگیں گےلی...
13/08/2025

جب میں نے فری لانسنگ شروع کی تھی، مجھے لگتا
تھا بس کمپیوٹر آن کرو، تھوڑا سا کام کر لو، اور کل..... سےڈالر برسنے لگیں گے

لیکن حقیقت بہت تلخ تھی

سب سے بڑی 3 غلطیاں جو نئے فری لانسر کو آرڈرز آنے میں رکاوٹ بنتی ہیں

آج میں آپ کو وہ 3 سب سے بڑی غلطیاں بتا رہا ہوں جو میں نے کیں — اور جو 90% نئے لوگ آج بھی کر رہے ہیں اور ساتھ دوں گا
Pro Tips
جو شاید ہی کسی نے آپ کو بتائی ہوں۔

1️⃣ ہر سکل سیکھنے کی کوشش
آج Photoshop
کل Video Editing،
پرسو SEO…
نتیجہ؟
کسی ایک میں بھی پروفیشنل نہیں بن پاتے۔

حل: کسی ایک سکل پر فوکس کرو، اس میں ماسٹر بنو، پھر اگلی سکل کی طرف جاؤ۔

💡 Pro Tip:
ایک سکل کے ساتھ ایک
"Micro Skill"
سیکھو جو اس کو سپورٹ کرے۔

مثال:
اگر آپ
Video Editing
سیکھ رہے ہیں
تو ساتھ میں
Thumbnail Design
سیکھ لو۔
اس سے آپ اپنی ویڈیوز کو خود ہی مارکیٹ کے لیے پیکج بنا سکو گے۔

2️⃣ پروفائل اور گِگ پر محنت نہ کرنا
بس پروفائل بنا دی، تصویر لگا دی اور سوچا آرڈر آ جائے گا…

حل: اپنی پروفائل کو ایک سیلز پیج سمجھو — جتنا وقت لگے، اتنا بہتر ہے۔

💡 Pro Tip: Fiverr یا Upwork
پر اپنی پروفائل کا پہلا جملہ ایسا رکھو جو کلائنٹ کے دل میں “یہی بندہ چاہیے” کا احساس ڈال دے۔

Example: "I help busy entrepreneurs save 10+ hours a week by managing their complete video content production."

3️⃣ کلائنٹ کے میسج کا دیر سے جواب دینا

آن لائن نہ رہنا، یا 12 گھنٹے بعد جواب دینا — کلائنٹ چلا جاتا ہے۔

حل: پہلے سال میں خود کو "24/7
Alert"
رکھو۔ یہ آپ کا سونے کا وقت نہیں ہے۔

💡 Pro Tip: Fiverr
کا موبائل ایپ انسٹال کرو، اور
“Quick Reply Templates”
بنا لو۔

Example: "Thank you for contacting me! I’m reviewing your request and will get back to you within 15 minutes."

یہ فوری جواب کلائنٹ کو باندھ لیتا ہے۔

💬 آپ نے کون سی غلطی کی ہے؟ کمنٹ میں بتائیں — شاید آپ کی کہانی کسی کو بچا لے۔

میں ہر کلائنٹ کو "ہاں" کیوں نہیں کہتا؟ایک وقت تھا جب میں ہر کلائنٹ کو "ہاں" کہہ دیتا تھا —چاہے بجٹ چھوٹا ہو یا سوچ۔اُس و...
12/08/2025

میں ہر کلائنٹ کو "ہاں" کیوں نہیں کہتا؟

ایک وقت تھا جب میں ہر کلائنٹ کو "ہاں" کہہ دیتا تھا —

چاہے بجٹ چھوٹا ہو یا سوچ۔

اُس وقت میرا Fiverr اکاؤنٹ تیزی سے ترقی کر رہا تھا۔

✅ میں پریمیم ویب سائٹس پر آرڈر لے رہا تھا
✅ تمام کلائنٹس مطمئن تھے
✅ میرا اکاؤنٹ لیول 2 کے قریب پہنچ چکا تھا

پھر ایک دن ایسا واقعہ ہوا جس نے میری سوچ بدل دی۔

ایک $5 کا ڈائریکٹ آرڈر آیا۔
یہ آرڈر ایک آتھر ویب سائٹ پر تھا۔

کلائنٹ نے آرٹیکل میں 10 تصویریں شامل کرنے کا مطالبہ
کیا

میں نے نرمی سے سمجھایا کہ یہ ممکن نہیں۔

لیکن اُس کا جواب تھا:

یا تو سب تصویریں شامل کرو، یا ڈسپیوٹ لگا دو!

آخرکار مجھے ڈسپیوٹ لگانا پڑا۔

اس کی وجہ سے میری پروفائل کی رینکنگ متاثر ہوئی اور
دل بھی دُکھی ہوا۔

کچھ وقت بعد پھر اسی گیگ پر $5 کا آرڈر آیا۔

اس بار ویب سائٹ میں تکنیکی مسئلہ تھا، آرٹیکل پوسٹ نہیں ہو رہا تھا۔

میں نے $5 کی جگہ ایک $50 کی بہتر ویب سائٹ دکھائی —
لیکن کلائنٹ نے پھر انکار کر دیا۔

تب میں نے فیصلہ کیا:

چھوٹے ذہن والے کلائنٹس کے ساتھ کام نہیں کروں گا۔

💡 مسئلہ ہمیشہ کم بجٹ نہیں ہوتا —

اصل مسئلہ کم سوچ اور بے صبری ہوتی ہے۔

ایسے کلائنٹس کسی بھی چھوٹی بات کو بڑا بنا دیتے ہیں —
اور اس کا نقصان ہمیں برداشت کرنا پڑتا ہے۔

جب سے میں نے ہر آرڈر کو ہاں کہنا چھوڑا ہے:

میرا کام زیادہ پُرسکون ہو گیا

کلائنٹس زیادہ تعاون کرنے والے ملے

اور دل کو سکون ملا

میری آپ سے گزارش ہے:

ہر کسی کو "ہاں" نہ کہیں —

صرف اُن کو "ہاں" کہیں جو آپ کے کام کی قدر کرتے ہیں۔

👉 اگر آپ فری لانسر ہیں، تو اپنا معیار رکھیں۔

اپنی قیمت جانیں۔ خود کو سستا مت بیچیں

11/08/2025

فری لانسنگ اپ ڈیٹس، اور Fiverr، upwork الگورتھم ریسرچ کے لیے ہمارے WhatsApp چینل میں شامل ہوں، جہاں آپ کو تازہ ترین معلومات موصول ہوں گی۔

پہلے کمنٹ میں واٹس ایپ چینل کا لنک پن
ہائے۔۔

🔥 "Your Skills Are Wasted If Buyers Can't Find You!" - Pakistan's  #1 Fiverr Ranking Expert*(Scroll down - I'll prove ho...
10/08/2025

🔥 "Your Skills Are Wasted If Buyers Can't Find You!" - Pakistan's #1 Fiverr Ranking Expert

*(Scroll down - I'll prove how I can 5X your orders in 90 days!)*

Hi! I'm Farhat
✅ Trained 1,200+ Udemy students
✅ Boosted 8,000+ Fiverr profiles
✅ Official Top-Ranked Expert in Pakistan

🚨 WARNING: If your gig is below page 2, you're losing

➡️ $5,000 in potential income
➡️ Confidence in your skills
➡️ Time you'll never get back

But here's GOOD NEWS!
My "3-Step Ranking Formula" has helped sellers:

📈 Go from 3 → 50+ orders/month
💰 Increase earnings by 400%+
⭐ Get featured on Fiverr's first page

"But does this work for MY niche?"
👉 Keep reading - I'll show you EXACTLY how at the bottom!

🎯 What I Fix for You:
1️⃣ Gig Ghosting (When Fiverr hides your amazing work)
2️⃣ Buyer Blindness (When they scroll past your gig)
3️⃣ Pricing Paralysis (When you're stuck charging low rates)

💡 Here's What Happens When We Work Together:

Week 1: Your gig starts getting more views

Week 2: Your inbox gets real buyer messages

Week 3: You're raising prices with confidence

📢 SPECIAL OFFER:
First 5 people to message "SHOW ME THE MAGIC" get:
🔹 FREE Gig Audit ($40 value)
🔹 Custom Ranking Plan
🔹 15-min Strategy Call

👉 Now - About That Promise...
Yes! This works for:

Writers ✔️

Designers ✔️

Programmers ✔️

VA's ✔️

And 25+ other niches!

💬 Last Chance: Your competition is reading this right now...
Will YOU be the one who takes action?

📩 Message me "I'M READY" before this offer disappears!

This  , turn your     into a source of barakah &  ! 💼🚀 Boost your  , get more  , and earn more while fasting! 📈🔥Let’s gr...
01/03/2025

This , turn your into a source of barakah & ! 💼🚀 Boost your , get more , and earn more while fasting! 📈🔥

Let’s grow together! 💰💡
🚀

🚀

Address

Hendon

Telephone

+923027240705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiverr Gig Ranking Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fiverr Gig Ranking Expert:

Share