Pashto Point پشتو پوائنٹ .com

Pashto Point پشتو پوائنٹ .com Pashto point with Attaur Rahman
pashto point پشتـــــو پوائنٹ .com

المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن وادی لڑم میں سب سے بڑا تاریخی مسجد تعمیر کیا۔۔۔چیئرمین حاجی عبدالوہاب دیروی۔۔المروان ویلفیئر فا...
27/12/2025

المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن
وادی لڑم میں سب سے بڑا تاریخی مسجد تعمیر کیا۔۔۔چیئرمین حاجی عبدالوہاب دیروی۔۔المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان

26/12/2025

المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن
وادی لڑم میں سب سے بڑا تاریخی مسجد تعمیر کیا۔۔۔ حاجی عبدالوہاب دیروی۔۔المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن چیئرمین پاکستان

25/12/2025

المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن
وادی لڑم میں سب سے بڑا تاریخی مسجد تعمیر کیا۔۔۔حاجی عبدالوہاب دیروی المروان ویلفیئر فاونڈیشن چیئرمین پاکستان۔۔

22/12/2025

لوئر دیر وکیل دلخراش کہانی۔۔۔ گردوں بیماری میں مبتلا تعاون آشد ضرورت ہے۔۔۔
Wakel Contact: 03018950356

اظہار تعزیت۔۔۔
21/12/2025

اظہار تعزیت۔۔۔

ضلع دیر کے نوجوان سائنسدان ڈاکٹر وسیم سجاد کا عالمی اعزازعالمی صحت کے شعبے میں امریکہ کی اعلیٰ بین الاقوامی فیلوشپ کے لی...
19/12/2025

ضلع دیر کے نوجوان سائنسدان ڈاکٹر وسیم سجاد کا عالمی اعزاز
عالمی صحت کے شعبے میں امریکہ کی اعلیٰ بین الاقوامی فیلوشپ کے لیے واحد پاکستانی امیدوار منتخب

تیمرگرہ () ضلع دیر پائین، تیمرگرہ کے نواحی گاؤں تاجک آباد خونگی سے تعلق رکھنے والے نوجوان سائنسدان ڈاکٹر وسیم سجاد کا ایشیاء سے امریکہ میں عالمی صحت کے شعبے میں اعلیٰ معیار کی بین الاقوامی فیلوشپ کے لیے انتخاب نہ صرف پاکستان بلکہ خیبر پختونخوا اور ضلع دیر کے لیے بھی باعثِ فخر اور اعزاز قرار دیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر وسیم سجاد کا تعلق باوقار قبیلہ تاجک کے ایک معزز اور تعلیم دوست خاندان سے ہے۔ وہ معروف پاکستانی صوبیدار صیب مرحوم کے پوتے اور سابق پی ٹی سی ایل ملازم محمد پرویز کے صاحبزادے ہیں۔ خاندانی وقار، خدمتِ خلق اور سماجی اقدار ان کی شخصیت کے نمایاں پہلو ہیں۔

ڈاکٹر وسیم سجاد نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں میں حاصل کی جبکہ اعلیٰ تعلیم اسلام آباد اور کراچی کے معتبر تعلیمی اداروں سے مکمل کی۔ بعدازاں انہوں نے مختلف ممالک کے مطالعاتی دورے کیے اور اقوامِ متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں میں بطور اسکالر خدمات انجام دیں، جہاں ان کی تحقیقی صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ محنت کو سراہا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پورے ایشیاء سے منتخب ہونے والے پچیس امیدواروں میں ڈاکٹر وسیم سجاد واحد پاکستانی ہیں جنہیں امریکہ کی ریاست وسکونسن میں جانز ہاپکنز سے منسلک پروگرام کے تحت عالمی صحت کے شعبے میں اعلیٰ سطحی فیلوشپ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ اس کامیابی کی خبر سامنے آتے ہی ضلع دیر سمیت پورے خطے میں خوشی اور فخر کی لہر دوڑ گئی۔

عوامی و تعلیمی حلقوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر وسیم سجاد کی یہ کامیابی اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ اگر مواقع میسر ہوں تو پاکستان کے پسماندہ علاقوں کے نوجوان بھی عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتے ہیں۔ ان کی یہ کامیابی نوجوان نسل کے لیے امید، حوصلے اور رہنمائی کا روشن چراغ ہے جو آنے والے وقت میں علم اور محنت کی قدر کرنے والوں کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔
تحریر : ۔۔

18/12/2025

چیئرمین حاجی عبدالوہاب دیروی ۔۔۔ المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان۔۔۔ ستاسو خدمات ٹول وطن اولس منی ژوندی اوسئ۔۔ ❤️✌️🤲

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کی وفات امتِ مسلمہ بالخصوص پاکستان کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔حضرت کی بے مثال دینی، ...
14/12/2025

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کی وفات امتِ مسلمہ بالخصوص پاکستان کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔حضرت کی بے مثال دینی، اصلاحی اور روحانی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ غم کی اس گھڑی میں حضرت کے لواحقین، متبعین اور مریدین کے غم میں برابر کےشریک ہیں اور حضرت کے بلند درجات کے لیے دعاگوں ہیں

Address

Birkby Huddersfield
Huddersfield

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto Point پشتو پوائنٹ .com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pashto Point پشتو پوائنٹ .com:

Share

Category