31/08/2023
سوات کے سینئر صحافی فیاض ظفر کی گرفتاری اور ان پر تشدد انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے۔ ایک سینئر صحافی (جو بیمار بھی ہیں) کو انکی خبروں اور سوشل میڈیا پر سچ بولنے کی پاداش میں گرفتار کرنا کسی بھی جمہوری ملک میں نہیں ہوتا۔ یہ آمرانہ رویہ اور افسرشاہی کی من مانی نہیں چلے گی۔ انہیں فوری رہا کیا جائے۔
سمر ہارون بلور
صوبائی ترجمان
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا