Sargodha 24 Live

Sargodha 24 Live we are here to keep u update about our beautiful City Sargodha.

10/06/2025

The federal cabinet has approved the budget. After a 600% increase in the salaries of the Senate Chairman and the National Assembly Speaker, a 6% increase in the salaries of government employees has been approved.

قبائلی اضلاع میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر یلغار کی قیادت کرتے، کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عبداللہ نے جان، جان آف...
28/09/2020

قبائلی اضلاع میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر یلغار کی قیادت کرتے، کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عبداللہ نے جان، جان آفریں کے سپرد کردی. پچیس سالہ کیپٹن عبداللہ کی شہادت قربانیوں کے اس لازوال سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کی منزل قبائلی اضلاع میں امن، آمان اور خوشحالی کا قیام ہے -

باپ کے پیار کا کوئ مول نہیں❤۔باپ سراں دے تاج محمد بخشا۔
10/06/2020

باپ کے پیار کا کوئ مول نہیں❤۔
باپ سراں دے تاج محمد بخشا۔

Ghizer Valley-Gilgit Baltistan 🇵🇰 پیارا پاکستان ❤
06/06/2020

Ghizer Valley-Gilgit Baltistan 🇵🇰
پیارا پاکستان ❤

05/06/2020

‏السلام علیکم


اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ﴿4﴾اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ﴿5﴾
(اے پروردگار)ہم تیری ہی عبادت کرتےہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتےہیں﴿4﴾ہم کو سیدھے رستےچلا﴿5﴾
سورة الفاتحة

يا الله! ہم سب کوہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیئے- آمین

02/06/2020

CORONAVIRUS CLOSED CASES IN PAKISTAN
28,731
Cases which had an outcome

27,110 (94%)
Recovered / Discharged

1,621 (6%)
Deaths

‏گندم کے ذخیرہ اندوزوں سے تحصیل وار 108110 تھیلے برآمد کئے جا چکے ہیں اور 20 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا ہے۔ذخیرہ اندو...
01/06/2020

‏گندم کے ذخیرہ اندوزوں سے تحصیل وار 108110 تھیلے برآمد کئے جا چکے ہیں اور 20 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا ہے۔
ذخیرہ اندوز مصنوعی مہنگائی اور منافع خوری کی صورت عوام کیلئے مشکلات پیدا کرتے ہیں جن سے سختی سے نمٹا جا رہا ہے۔
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف اس نمبر پہ اطلاع دیں۔
048-9230255 ۔
ڈپٹی کمشنر سرگودھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ White House تک محدود ۔امریکی وائٹ ہاوس میں داخل۔امریکہ میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر مظاہرے شدت اختیار کئے ہوئ...
01/06/2020

ڈونلڈ ٹرمپ White House تک محدود ۔
امریکی وائٹ ہاوس میں داخل۔
امریکہ میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر مظاہرے شدت اختیار کئے ہوئے ہیں۔

لاہور میں کرونا کی صورتحال۔وزیراعلی پنجاب کوسمری رپورٹ پیش۔
01/06/2020

لاہور میں کرونا کی صورتحال۔
وزیراعلی پنجاب کوسمری رپورٹ پیش۔

‏وزیر خوراک پنجاب علیم خان کا گندم و آٹے کی سبسڈی میں تبدیلی لانے پر غور:•فلور ملز اور اداروں کی بجائے سبسڈی کا فائدہ بل...
01/06/2020

‏وزیر خوراک پنجاب علیم خان کا گندم و آٹے کی سبسڈی میں تبدیلی لانے پر غور:
•فلور ملز اور اداروں کی بجائے سبسڈی کا فائدہ بلا واسطہ عام آدمی کو ہونا چاہیے۔
• مستحق اور کم آمدنی والوں کیلئے آٹے پر علیحدہ اور زیادہ سبسڈی ہونی چاہیئے۔
‏•فائیو سٹار ہوٹل اور ڈھابے پر ایک ہی قیمت کے آٹے کی فراہمی زیادتی ہے۔

Address

Worldwide
Leeds

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha 24 Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sargodha 24 Live:

Share