12/11/2025
بریڈفورڈ کے لارڈمیئر کونسلر محمد شفیق لارڈمیئر بننے کے بعد پہلی بار اپنے آبائی ضلع میرپور کے علاقہ مڈبینسی کراس پہنچنے پر اہل علاقہ نے بھرپور استقبال کیا اور ان کے آبائی گاؤں پہنچنے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور پرتپاک خیرمقدم کیا گیا کونسلر شفیق کے بھائی کونسلر راجہ طارق نے اہل علاقہ کا شکریہ ادا کیا جھنوں نے لارڈمیئر بریڈفورڈ کے دورہ پاکستان کے دوران بھرپور خیر مقدم کیا