Mr Mudassir

Mr Mudassir Welcome to My Page You Will Get All types of cricket highlights here.Please Support Me.

08/09/2026

I need eBay accounts on a percentage basis.

کبھی کبھی فٹبال میں چند سیکنڈ پوری کہانی بدل دیتے ہیں... فیفا فٹبال ورلڈکپ میں جاپان برازیل جیسے جائنٹ ٹیم کے خلاف پورے ...
30/06/2026

کبھی کبھی فٹبال میں چند سیکنڈ پوری کہانی بدل دیتے ہیں...

فیفا فٹبال ورلڈکپ میں جاپان برازیل جیسے جائنٹ ٹیم کے خلاف پورے میچ میں دل لگا کر لڑا، ہر کھلاڑی نے آخری سانس تک ہمت نہیں ہاری۔ ایسا لگ رہا تھا کہ میچ اضافی وقت میں جائے گا اور جاپان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا ایک اور موقع ہوگا۔

لیکن انجری ٹائم کے آخری لمحوں میں برازیل کے مارٹینیلی نے ایسا گول کر دیا جس نے جاپان کے کروڑوں مداحوں کے دل توڑ دیے۔ اور اسٹیڈیم میں ہی جاپانی فینز اور کھلاڑیوں کو رلا دیا، کھلاڑی میدان میں گر گئے، مداح خاموش ہو گئے، اور چند لمحے پہلے تک جو امید باقی تھی، وہ ایک ہی حملے میں ختم ہو گئی۔
حالانکہ میچ میں ایسا نہیں تھا، جاپان کی ٹیم ہی جیت کی امیدوار لگ رہی تھی۔ کھیل کے 29 ویں منٹ میں جاپان کے کیشو سانو نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی، ہاف ختم ہوا مگر برازیل کے فارورڈز جاپانی ڈیفنس لائن کو توڑنے میں کامیاب نہ ہوسکے،،
دوسرے ہاف میں بھی کھیل کچھ ایسے ہی تھا مگر پھر 56 ویں منٹ میں تنقید کی زد میں رہنے والے کیزمیرو Casemiro نے گول کرکے ہیرو بننے کا موقع بھی حاصل کیا اور ساتھ میں تنقید والوں کو بھی جواب دیا۔
کھیل جاری رہا، برازیل کے اٹیک بڑھتے گئے مگر جاپانی ڈیفنس تھی کہ ہلنے کا نام نہیں لے رہی تھی، ہر برازیلی اٹیک کا موثر جواب دے رہے تھے۔
مقررہ وقت ختم ہوا تو 6 منٹ کا انجری ٹائم دیا گیا، یہاں پر برازیل کے اہم فارورڈ اور گول کرنے والے کیزمیرو کو ہیمسٹرنگ کی وجہ سے میدان چھوڑنا پڑا،، ایکسٹرا ٹائم میں ایک منٹ باقی تھا یعنی کھیل کا 95 واں منٹ کا اختتام تھا کہ برازیل کے مارٹینیلی نے شاندار پاس پر شاندار گول کرکے برازیل کو راؤنڈ آف 16 کی ٹکٹ تھمائی اور لاکھوں جاپانی فینز کے دل توڑ ڈالے۔
فٹبال واقعی بے رحم کھیل ہے۔ کبھی چند سیکنڈ پہلے آپ ہیرو بننے کے قریب ہوتے ہیں، اور اگلے ہی لمحے سب کچھ ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔

برازیل 2-1 جاپان

بعض اوقات ہارنے والی ٹیم بھی لوگوں کے دل جیت جاتی ہے... اور آج جاپان نے یہی کیا۔ 💔🇯🇵

HERE WE GO !!!!!!!!FULLL TIME !!!BRAZIL BEATS JAPAN IN ROUND OF 32 🔥🇧🇷🇯🇵JAPAN ARE ELIMINATED, BRAZIL ARE IN ROUND OF 16 ...
29/06/2026

HERE WE GO !!!!!!!!

FULLL TIME !!!

BRAZIL BEATS JAPAN IN ROUND OF 32 🔥🇧🇷🇯🇵

JAPAN ARE ELIMINATED, BRAZIL ARE IN ROUND OF 16 🔥🔥

2-1

29/06/2026

Heart Broken 💔 Moment 💔😔 Japan Fan's 😔🥺

Japan out of FIFA world cup 2026😭💔😔🥺

*بھارتی کرکٹ کے لیے تباہ کن اتوار! 🇮🇳⚠️**➤ خواتین کی ٹیم ویمنز T20 ورلڈ کپ کے گروپ اسٹیج سے باہر ہو گئی، آسٹریلیا 🇦🇺 کے ...
28/06/2026

*بھارتی کرکٹ کے لیے تباہ کن اتوار! 🇮🇳⚠️*

*➤ خواتین کی ٹیم ویمنز T20 ورلڈ کپ کے گروپ اسٹیج سے باہر ہو گئی، آسٹریلیا 🇦🇺 کے خلاف لازمی جیتنے والا میچ ہار کر ❌*

*➤ دوسری طرف، مردوں کی ٹیم پہلی بار T20I سیریز میں آئرلینڈ 🇮🇪 کے ہاتھوں وائٹ واش ہو گئی، اور 2023 سے جاری T20I سیریز میں شکست نہ ہونے کا سلسلہ ٹوٹ گیا ❌*

*بھارتی کرکٹ اور شائقین کے لیے بھول جانے والا دن۔ 😬🚫*

🚨𝑊𝐻𝐴𝑇 𝐴 𝐷𝐴𝑌 𝐹𝑂𝑅 𝑃𝐴𝐽𝐸𝐸𝑇𝑆 🔥🙌🇮🇳☕- 𝑀𝐸𝑁 𝑊𝐻𝐼𝑇𝐸𝑊𝐴𝑆𝐻𝐸𝐷 𝐹𝑅𝑂𝑀 𝐼𝑅𝐸𝐿𝐴𝑁𝐷 🙌- 𝑊𝑂𝑀𝐸𝑁 𝑂𝑈𝑇 𝑂𝐹 𝑊𝑂𝑅𝐿𝐷 𝐶𝑈𝑃 𝐴 𝑃𝐸𝑅𝐹𝐸𝐶𝑇 𝑆𝑈𝑁𝐷𝐴𝑌 𝑀𝑅. 𝐼𝑅𝐹𝐴𝑁 𝑃𝐴𝑇𝐻𝐴𝑁 ...
28/06/2026

🚨𝑊𝐻𝐴𝑇 𝐴 𝐷𝐴𝑌 𝐹𝑂𝑅 𝑃𝐴𝐽𝐸𝐸𝑇𝑆 🔥🙌🇮🇳☕

- 𝑀𝐸𝑁 𝑊𝐻𝐼𝑇𝐸𝑊𝐴𝑆𝐻𝐸𝐷 𝐹𝑅𝑂𝑀 𝐼𝑅𝐸𝐿𝐴𝑁𝐷 🙌

- 𝑊𝑂𝑀𝐸𝑁 𝑂𝑈𝑇 𝑂𝐹 𝑊𝑂𝑅𝐿𝐷 𝐶𝑈𝑃

𝐴 𝑃𝐸𝑅𝐹𝐸𝐶𝑇 𝑆𝑈𝑁𝐷𝐴𝑌 𝑀𝑅. 𝐼𝑅𝐹𝐴𝑁 𝑃𝐴𝑇𝐻𝐴𝑁 😏😇😎

28/06/2026

*_💥پڑوسیوں کی پریاں اور جہاز دونوں اس وقت واوا پھسے ہوا بس ہیپی سنڈے بن جائے آج۔😂_*

*🚨 بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا 🚨* - *انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے بین الاقوامی ک...
28/06/2026

*🚨 بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا 🚨*

- *انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔*

- *وہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔*

*شکریہ، اسٹوکس! آپ کو کرکٹ شائقین ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ 💔*

لگتا ہے آج پڑوسیوں کا سنڈے وڑنے والہ ہے ۔😃🤣
28/06/2026

لگتا ہے آج پڑوسیوں کا سنڈے وڑنے والہ ہے ۔😃🤣

Address

224 Highstreet
Leven
KY83EF

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Mudassir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Mudassir:

Shortcuts

Share